*استغفار کی فضیلت* ❤️
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس کسی نے استغفار کو لازم کر لیا،
تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی کوئی راہ نکال دیتا ہے،
اور ہر غم سے کشادگی کر دیتا ہے،
اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا.
*[سنن ابی داؤد،الوتر،حدیث:1518]*