
Muhammad Saleem
@muhamma97858546
ID: 1608688088003362816
30-12-2022 04:55:40
29,29K Tweet
439 Followers
2,2K Following



ہمارا کوئی آگے کا پلان نہیں ہوتا، تباہی کا انتظار کرتے ہیں،تباہی آئے گی تو سڑکیں ٹوٹیں گی، سڑکیں ٹوٹیں گی تو نئے ٹھیکدار آئیں گے، نئے ٹھیکیدار آئیں گے تو نئے کمیشن ہوں گے، مظہر عباس siasat.pk/threads/929311 Mazhar Abbas




باتیں حنیف صاحب کی سب سچ ہیں! Mohammed Hanif






Orya Maqbool Jan وہاں ایک بندے کو کچل دیا تو عوام نکل آئی یہاں درجنوں کچلے جارہے ہیں لیکن ہمارے کڑوڑوں کی تعداد میں بزدل عوام جان کے خوف سے گھروں میں بیٹھ کر مہنگائی اور ظلم کے ہاتھوں اپنے اپنے گھروں میں مررہے ہیں خودکشیاں کررہے ہیں لیکن ظالم کے خلاف احتجاج نہیں کرتے 😅

“خان صاحب Imran Khan کے کان اور دانت کی سرکاری میڈیکل رپورٹ میں Supportive Management تجویز کی ہے جو معمولی بات نہیں ۔۔اس کا مطلب ہے خان صاحب کو کان اور دانت میں شدید تکلیف ہے اور اس کا باقاعدہ علاج ہونا ضروری ہے مگر وہ مرد قلندر کسی سے شکایت نہیں کرتا

