Mûbëëñ khåñ PTI (@mubeenktareen) 's Twitter Profile
Mûbëëñ khåñ PTI

@mubeenktareen

Dreamer, Humanitarian, Don't give up!
Proud to be tiger of PTI🇵🇹
•••Fitness lover•••
•••GYM•••

ID: 1604065808522551296

calendar_today17-12-2022 10:48:32

255 Tweet

119 Followers

364 Following

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین PTI جناب Imran Khan صاحب کی اجازت کے بغیر کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے۔

چیئرمین <a href="/PTIofficial/">PTI</a> جناب <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> صاحب کی اجازت کے بغیر کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے۔
Mûbëëñ khåñ PTI (@mubeenktareen) 's Twitter Profile Photo

سلیمان کی سالگرہ پر عدالت نے خان صاحب کو اپنے بیٹے سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی۔ آجائے ہم سب ملکر خان صاحب کی طرف سے سلیمان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں ❤ #HappyBirthdaySulaiman

سلیمان کی سالگرہ پر عدالت نے خان صاحب کو اپنے بیٹے سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی۔
آجائے ہم سب ملکر خان صاحب کی طرف سے سلیمان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں ❤

#HappyBirthdaySulaiman
Mûbëëñ khåñ PTI (@mubeenktareen) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی کو دھکے دینے والا سادہ کپڑوں والا شخص 9 مئی کے احتجاج میں بھی لوگوں کو اکھسا رہا تھا

شاہ محمود قریشی کو دھکے دینے والا سادہ کپڑوں والا شخص 9 مئی کے احتجاج میں بھی لوگوں کو اکھسا رہا تھا
Mûbëëñ khåñ PTI (@mubeenktareen) 's Twitter Profile Photo

شیر پاکستان کی جماعت پشاور سے کلین سویپ کر رہی ہے اللہ نے چاہا تو پورے ملک سے کلین سویپ کرے گا ہمارا شیر.. ان شاءاللہ

شیر پاکستان کی جماعت پشاور سے کلین سویپ کر رہی ہے اللہ نے چاہا تو پورے ملک سے کلین سویپ کرے گا ہمارا شیر.. ان شاءاللہ
Steve Hanke (@steve_hanke) 's Twitter Profile Photo

#PAKWatch🇵🇰: Armed Pakistani military officers forced their way into an office where votes were being tallied. PAK’S ELECTION = A FARCE PAK = THIRD WORLD. x.com/balochi5252/st…

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لیے زبردست پراپیگنڈا تیار🤣 تحریک انصاف کی ٹوپیاں اور ماسک لگا کر دھاندلی کرتے ہوئے کیمرہ کے خاص بہترین اینگل سے فلمائی گئی مبینہ دھاندلی بے نقاب تھوڑی سی تو عقل استعمال کرو بھائی

Sky News (@skynews) 's Twitter Profile Photo

BREAKING: Jailed former prime minister of Pakistan Imran Khan uses AI video to claim victory for PTI party in Pakistan elections trib.al/ZtJt40M Virgin 602, Freeview 233 and YouTube

Mûbëëñ khåñ PTI (@mubeenktareen) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت : خان صاحب مجھے Defense منسٹر بنا دو ۔ خان صاحب : نہیں تم غلطی سے ایٹم بم چلا دیگا پھر سیگرٹ جلا کے بولے گا ہندوستان تو وڑ گیا ۔۔! 🤣 Sher Afzal Khan Marwat

شیر افضل مروت : خان صاحب مجھے Defense منسٹر بنا دو ۔

خان صاحب : نہیں تم غلطی سے ایٹم بم چلا دیگا پھر سیگرٹ جلا کے بولے گا ہندوستان تو وڑ گیا ۔۔! 🤣
<a href="/sherafzalmarwat/">Sher Afzal Khan Marwat</a>
Mûbëëñ khåñ PTI (@mubeenktareen) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی خیبر پختونخواہ نامزد کر دیا 🔥