Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile
Mubarak Zeb Khan

@mubarakzeb22

Carrying the vision and legacy of my hero, my mentor and my everything Shaheed @RehanZeb21 | MNA NA-8 | Imranian |

ID: 1431542819081101315

calendar_today28-08-2021 09:03:21

10,10K Tweet

11,11K Followers

52 Following

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

یہ درست نہیں ہے ریحان زیب نے انکار کیا ہے کہ میرے خلاف یہ پروپگنڈا کر رہیں ہیں میرا ووٹ تحریک انصاف کا ہے۔ میرے پاس ان کے میسجز موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ٹویٹ کر دیں۔ Rehan Zeb Khan

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مبارک زیب پشتو میں کہہ رہا ہے، میں ریحان زیب کا بھائی ہوں آگر ریحان زیب نے عمران خان پر compromise نہیں کیا تو میں کیسے کروں گا۔ میں غریب آدمی ہوں لیکن میں کیسے پیسے لوں گا۔ میرے ساتھ پی ٹی آئی لیڈرشپ زیادتی کر رہی ہیں مجھے اپنا حق دیں شکریہ مبارک زیب ❤️

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

رکن اسمبلی مبارک زیب کا پی ٹی آئی قیادت سے گلہ مجھے حق دو ،عمران خان سے ملنے دو، ایم این اے کا رتبہ دو عمران ریاض نے الزام لگایا کہ 20 کروڑ لئے ثابت کردو باجوڑ چھوڑ دوں گا پارٹی قیادت مسائل کا حل نکالے تاکہ کوئی اقدام نہ اٹھائوں جس سے پاتٹی کو نقصان ہو

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

چلیں اب سب مل کر خیبرپختونخوا حکومت سے پوچھتے ہیں کہ شہید ریحان زیب کے دن دیہاڑے ہونے والے قتل کی تحقیقات کا کیا بنا۔۔؟؟

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

میں بلیک میل نہیں کررہا کسی کو بلکہ مجھے بلیک میل کیا جارہا ہے۔ میں اپنے بھائی ریحان زیب اور قائد عمران خان کے نظریے کے ساتھ ہمیشہ ڈٹ کر کھڑا رہوںگا

Najeeb Ullah (@inajeebullah1) 's Twitter Profile Photo

میں بلیک میل نہیں کررہا کسی کو، بلکہ مجھے بلیک میل کیا جارہا ہے، مبارک زیب خان

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

جب میرا لیڈر عمران خان جیل سے رہا ہوگا تب سب منافقوں، گروپ بازوں، انتشاریوں اور بلیک میلروں کو ایک ایک کر کہ ایکسپوز کریں گے۔۔۔ انشاء اللہ

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

یہ لڑکا غصے میں ضرور ہے اپنا حق مانگتا ہے لیکن یہ بکے گا نہیں کبھی عمران خان کے خلاف نہیں جائے گا-

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

ہم زندہ بھی خان کے تھے اور مرے بھی خان کے ہیں۔۔۔ پہلے بھی اب بھی! عمران خان سے غداری کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، میرے جو تحفظات تھے وہ ابھی بھی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں عمران خان کے خلاف جاؤنگا، گلے شکوے ہونگے مگر غداری کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا!

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

"میں لا اله الا الله پر یقین رکھتا ہوں۔ میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں لیکن کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ قوم سے بھی کہتا ہوں کہ ان کی غلامی ہرگز قبول نہیں کرنی۔" - قائد عمران خان

Mubarak Zeb Khan (@mubarakzeb22) 's Twitter Profile Photo

گلے شکوے ہونگے، لڑائی جھگڑے بھی ہونگے لیکن جب بات میرے لیڈر عمران خان پہ آئے گی تو پھر ہم سب ایک ہیں، پی ٹی آئی PTI ایک فیملی ہیں! جان دینگے، خان نہیں دیں گے❤️

گلے شکوے ہونگے، لڑائی جھگڑے بھی ہونگے لیکن جب بات میرے لیڈر عمران خان پہ آئے گی تو پھر ہم سب ایک ہیں، پی ٹی آئی <a href="/PTIofficial/">PTI</a> ایک فیملی ہیں! جان دینگے، خان نہیں دیں گے❤️