Eng:Suleman zameer (@msulemanzameer) 's Twitter Profile
Eng:Suleman zameer

@msulemanzameer

ID: 1220606622332002304

calendar_today24-01-2020 07:18:05

2,2K Tweet

36 Followers

66 Following

Tariq Umar PhD, CEng(🇬🇧), MICE, FHEA (@dr_tariq_umar) 's Twitter Profile Photo

پی ای سی نے 🇵🇰میں انجینئرنگ کو تباہ کر دیا ہے اور اب ٹیکنالوجی کو پٹڑی سے اتارنا چاہتے ہیں۔ بین الاقوامی اداروں کو متضاد خطوط لکھے جس سے بین الاقوامی سطح پر 🇵🇰 کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ این ٹی سی کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ Senator Irfan Siddiqui HEC Pakistan Pakistan Engineering Council National Technology Council Official

Tariq Umar PhD, CEng(🇬🇧), MICE, FHEA (@dr_tariq_umar) 's Twitter Profile Photo

اس کونسل نے 🇵🇰 میں انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے پیشے کو تباہ کر دیا ہے۔ ایکریڈیشن اور ٹھیکیداروں کی رجسٹریشن کے نام پر پیسہ لوٹا جاتا ہے۔ ملک میں زیادہ تر انجینئرز بے روزگار ہیں اور کونسل صرف پیسہ کما رہی ہے۔ Pakistan Engineering Council HEC Pakistan ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰 National Accountability Bureau Prime Minister's Office

MUHAMMAD HUZAIFA JAVED (@erhuzeyfe123) 's Twitter Profile Photo

❤️Dr Raheela Khalid shame shame Ahsan Iqbal for destroying Technology education in Pakistan . 3.5 lac Graduates will definitely take their revenge in coming elections ... Ahsan Iqbal Ahsan Iqbal you are a traitor to this nation and PPMLN

Shakir Ullah (@shakiru13321724) 's Twitter Profile Photo

❤️Dr Raheela Khalid دینا اس نے میاں صاحب کی زاتی کاوشوں سے بنی نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کی قانون سازی میں حد سے زیادہ رکاوٹیں ڈالی ہیں اور ساڑھے تین لاکھ فیملیز میں جن میں پورے پاکستان کا کم از کم 15 لاکھ ووٹ ہے ۔ پارٹی کو محروم کرنے کی بھرپور کوشش کی

Eng:Suleman zameer (@msulemanzameer) 's Twitter Profile Photo

❤️Dr Raheela Khalid Ahsan Iqbal جیسے لوگ جس نے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل ایکٹ کی ہر جگہ مخلفت کئے PEC کے ساتھ مل کر اور یہی وجہ ہے میاں نواز شریف کے کاوشوں سے بنی ہوئی نیشنل ٹیکنالوجی کونسل ایکٹ ابھی تک پارلیمنٹ سے پاس نہیں ہوا۔Maryam Nawaz Sharif

Engineering Technologist Community (ETC) Pakistan (@etc_pakistan) 's Twitter Profile Photo

❤️Dr Raheela Khalid He is a big hurdle in the National Technology Council ACT, In this election, he should be answerable for his behaviour against us. He is a dual-faced person who shows one side when asked by upper-level management and shows the other side when our community reaches him.

Pandastic Tweet𝕏 🐼 (@mrsherry_) 's Twitter Profile Photo

Stand Against Injustice - Boycott Capstan Cigarettes 🚭 Capstan cigarettes fund violence against innocent children in Gaza. Let's unite for a cause and say no to blood-stained profits! #بائیکاٹ_کیپسٹن

Stand Against Injustice - Boycott Capstan Cigarettes 🚭 

Capstan cigarettes fund violence against innocent children in Gaza. Let's unite for a cause and say no to blood-stained profits! 
#بائیکاٹ_کیپسٹن
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف جیسا بے شرم سیاست دان بھی شائد ہی میسر آئے پاکستان کو ایک جیل میں بند عورت سے ہار کر عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کی کوشش کر رہا ہے اتنی جلدی میں نتیجہ بنایا گیا کہ ٹوٹل درست ووٹ ٹوٹل valid ووٹ سے زیادہ ہیں

نواز شریف جیسا بے شرم سیاست دان بھی شائد ہی میسر آئے پاکستان کو
ایک جیل میں بند عورت سے ہار کر عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کی کوشش کر رہا ہے
اتنی جلدی میں نتیجہ بنایا گیا کہ ٹوٹل درست ووٹ ٹوٹل valid ووٹ سے زیادہ ہیں
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

کیا پی ٹی آئی قیادت کو عوام کو پر امن احتجاج کی کال دینی چاہیے ؟ اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

کیا پی ٹی آئی قیادت کو عوام کو پر امن احتجاج کی کال دینی چاہیے ؟

اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ریحانہ ڈار صاحبہ کو اٹھارہ ہزار ووٹوں سے ہرا دیا۔ اس سارے ڈرامے کو الیکشن کہنا بھی نا انصافی ہے۔