
MSM JARANWALA
@msmjaranwala
Head social media msm jaranwala
ID: 1644763971717844992
08-04-2023 18:08:20
1,1K Tweet
73 Takipçi
94 Takip Edilen

میرے مرشد تو سلامت رہے تا قیامت رہے۔آمین Dr Tahir-ul-Qadri Prof. Dr. Hassan Qadri Prof. Dr. Hussain Qadri Aqeel Waseer MSM Pakistan MSM JARANWALA


#ہم_نے_گلشن_کے_تحفظ_کی_قسم_کھائی_ہے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جڑانوالہ کے زیرِ قیادت تحصیل آواگت کے زیرِ اہتمام 29 ویں یومِ تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جڑانوالہ محمد اویس گجر اور دیگر زمہ داران جڑانوالہ اور آواگت نے شرکت کی MSM Pakistan MSM JARANWALA





پاکستان عوامی تحریک نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں سنٹرل پنجاب کے اضلاع میں عوامی ڈیرے و دفاتر قائم کئے جائیں گے پاکستان عوامی تحریک عوامی رابطوں پر یقین رکھتی ہے: میاں ریحان مقبول صدر PAT سنٹرل پنجاب Mian Rehan Maqbool #PAT #Elections2024 #Pakistan



مکہ مکرمہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی حرمِ کعبہ میں نمازِ مغرب اور عشاء کی ادائیگی #Umrah #Qiblastatus Dr Tahir-ul-Qadri



مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل روجھان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت راشد مصطفوی صدر MSM جنوبی پنجاب نے کی۔ مراکز علم کے قیام ، فہم دین پروجیکٹ اور اعتکاف مہم پر بریفننگ دی۔ محمد اسماعیل قادری ہیڈ سوشل میڈیا MSM جنوبی پنجاب بھی موجود تھے۔ #MsMSouthPunjab MSM Pakistan





پاکستان عوامی تحریک حلقہ NA. 56 PP. 16 کے نامزد امیدوار ۔۔ حقیقی تبدیلی صرف اور صرف پاکستان عوامی تحریک کے سنگ۔۔ #vote4Pat #N56 #PP16 Ali Khan PAT Raja Abid Ulfat Sardar Omar Draz Seehar


𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗦𝘂𝗺𝗺𝗶𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟰🔥 𝗣𝗔𝗡𝗘𝗟 𝗗𝗜𝗦𝗖𝗨𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡 1: Shakir Mehmood Awan (Journalist) 2: Rai Saqib Wazir Kharal (Journalist, Anchor Person) 3: Ahmad Abu Bakar (Journalist) 🔈Stay tuned! ®️ 𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗡𝗼𝘄 forms.gle/mrioEcEf32gMdA… 📆 Sunday, Jan 21, 2024 🕑 11:00



مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ چک نمبر 119 گ ب سٹی جڑانوالہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت صدر MSM جڑانوالہ محمد اویس گجر نے کی. طلباء کو MSM کا تعارف کروایا قائد ڈے ، ممبرشپ مہم ، اعتکاف مہم ، کالج کونسل اور تنظیمی استقامت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. MSM JARANWALA MSM Pakistan


