$haista Mughal (@msiddiqm55) 's Twitter Profile
$haista Mughal

@msiddiqm55

خود اعتمادی کامیابی کا پہلا راز ہے

ID: 1443580649961447449

calendar_today30-09-2021 14:17:51

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

لوگ تکلیف میں ہے, لوگ مر رہے ہیں!!💔 جبکہ دنیا ترقی اور خوشحالی کی باتیں کررہے ہیں!

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس پہلے کشمیر میں لوگوں پر گولیاں چلائی اور اب بہانہ شازش سے اسلام آباد میں کشمیریوں کو تشدد کیا جانے لگا ہے۔ ایاز اشرف، شاہد معصوم، عمیر الطاف اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ #RightsMovementAJK Islamabad Police Siddique Jan Sohrab Barkat 1/2

Waheeda Jammu Kashmiri (@kashmiriwaheeda) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس نے بہت مارا، ، رات کو تھانے میں لے گے، کہا جھوٹے پرچے کاٹیں گے، کشمیریوں نے ہمارے پولیس اہلکاروں کو مارا ہے، پوری تفصیل دیکھیں نوجوانوں کی گفتگو 2/2 #RightsMovementAJK Islamabad Police Siddique Jan Sohrab Barkat

بنت تقی (@vbdnxhvr) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں 7 اکتوبر کے عظیم ہیروز ​جو اب یا تو شہید ہیں، یا قیدی ہیں، یا محاذ پر بندوق کا ٹریگر دبائے ہوئے ہیں، اللہ ان کی قربانیوں کو، ان کے ہر عمل کو، ان کی تیاری اور ان کے جھ!د کو قبول فرمائے۔ آمین۔ اسد

Asher Albert (@asher_albert) 's Twitter Profile Photo

مرتضیٰ بھائی پیش خدمت ہے کراچی کا شاہکار جو نہ تو کنٹونمنٹ میں ہے نہ پنجاب میں۔ #سندھ_پکارے_مریم_نواز

$haista Mughal (@msiddiqm55) 's Twitter Profile Photo

میں تمہیں اپنےلفظوں میں کیا لکھوں ؟ دوست لکھوں غمگسار لکھوں یاپیار لکھوں ؟ پہلا عشق لکھوں یا سکوں لکھوں یاپیاری یاد لکھوں ؟ سچ پوچھو تو میرا دل کہتا ہے کہ دُنیا کے تمام لفظوں کو یکجا کر کے ایک پیاری بات لکھوں، تم کو اپنی کائنات لکھوں۔ $

$haista Mughal (@msiddiqm55) 's Twitter Profile Photo

سانخہ 8 اکتوبر اللہ پاک 8 اکتوبر2005 کے زلزلے میں شہید ہونے والے تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔

سانخہ 8 اکتوبر 
اللہ پاک 8 اکتوبر2005 کے زلزلے میں شہید ہونے والے تمام 
شہداء کی کامل مغفرت فرمائے ۔
آمین ثم آمین ۔
Sabir Mehmood Hashmi (@sabirmehmood26) 's Twitter Profile Photo

ایک منٹ رکیں اور مہربانی فرما کر پاکستان کےسب سے بڑے شہر کراچی کی ترقی دیکھتے جائیں اور ماشاءاللہ کہنا بلکل نہ بھولیں کیوں کہ یہ پیپلزپارٹی کی 17 سالہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بابا فرید کی دھرتی پاکپتن میں ساڑھے سات سو سال میں پہلی بار سرکاری ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز ہوچکا ہے اور اس خدمت کا شرف بھی آپکی جماعت مسلم لیگ ن کو حاصل ہوا ہے۔یہ جدید اور ماحول دوست بسیں پاکپتن میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہیں جہاں کرایہ صرف

قرۃ العین ❤️ (@qurat_7) 's Twitter Profile Photo

باتوں کو بھلانے کی عادت ڈالیں ہر بات کو یاد رکھنا اپنے ذہن کو کباڑ خانہ بنانا ہے🌸❤️

باتوں کو بھلانے کی عادت ڈالیں ہر بات کو یاد رکھنا  اپنے ذہن کو کباڑ خانہ بنانا ہے🌸❤️
Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

والدین کے لیے یہ والے لمحات ایسے ہوتے ہیں جیسے وہ دل کا آپریشن کرنے والے ہوں ..

والدین کے لیے یہ والے لمحات ایسے ہوتے ہیں جیسے وہ دل کا آپریشن کرنے والے ہوں  ..
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں اسرائیلی حملے میں ٹانگ کھو دینے والے ایک بہادر بچے نے مشکل حالات کے باوجود پانی کے پائپ سے خود ہی مصنوعی پاؤں تیار کر لیا۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی یہ غزہ میں سیزفائر کے بعد پہلی نماز جمعہ ہے۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 حماس رہنماء خالد مشعل ▪️ پردے کے پیچھے ہمارا ساتھ دینے والے ہیں، وہ عظیم لوگ ہیں، ہم ان عظیم لوگوں کے ہر قدم کو بے نقاب نہیں کرنا چاہتے۔ ▪️ میں عظیم انسان صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 🔸️ یاد رہے کہ مسلمانان اور مومنین عالم رجب طیب ایردوان کے خلاف پروپیگنڈہ

$haista Mughal (@msiddiqm55) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور افغانستان جنگ میں ہم "جنگ بندی" کےساتھ ہیں اللھم ارحم البلدین واھالیھما

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

ایک سینیئر فوجی افیسر امریکہ میں سینٹ کے اجلاس میں اٹھ کھڑا ہوا اور سچ بول دیا 🫶🏻 کہ ہماری فوج ہمارا ملک ملوث ہے فلسطین کی جنسائیڈ کرنے میں اب مجھے بتائیں کیا یہ فوجی جنت میں جائے گا یا پھر ؟؟؟؟

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

یہ دارالحکومت کی پولیس کی زبان ہے کیمرہ کے سامنے انکے الفاظ سنیں کیسے گالی بک رہا ہے ان کا رویہ عوام کے سامنے کیسا ہو گا اندازہ لگا لیں آزاد کشمیر میں حال ہی میں تعیناتی کے دوران اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل