Sayrah Shams🇵🇰/🇸🇦 (@mshamsz) 's Twitter Profile
Sayrah Shams🇵🇰/🇸🇦

@mshamsz

A Visionary | Politics | Pro Democratic PMLN President Social Media Team Saudia
A Proud Volunteer For #RoshanPakistan | Retweets and Quotes are not endorsement

ID: 301702665

linkhttp://pmln.org/https://www.instagram.com/sayra_shams?igsh=Nm1paGZkNTM3NDU0 calendar_today19-05-2011 22:28:53

131,131K Tweet

43,43K Followers

6,6K Following

Sayrah Shams🇵🇰/🇸🇦 (@mshamsz) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🩵 🩷 اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ *آمیـــــن، یا ربّ العالمیـــن!*🤲 ❤️

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر زندگی 🩵 🩷 
اے اللہ!
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔
*آمیـــــن، یا ربّ العالمیـــن!*🤲 ❤️