Mohammad Shahid (@mshahidgerdezee) 's Twitter Profile
Mohammad Shahid

@mshahidgerdezee

Associate Eng: of Ind: instrumentation in power and desalination technology .Old Tahlehen (تحلیہ جبیل سعودی عریبیہ) AND WE BLEED GREEN .

ID: 719627025284272129

calendar_today11-04-2016 20:43:47

46,46K Tweet

1,1K Followers

6,6K Following

Lubna Syed (@lubna_syed9) 's Twitter Profile Photo

یہ جرنیل بکتے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا اصل میں ملک ڈوب چکا ہے ۔ نوٹ۔ بس لاسٹ لائین اگنور کر دینا 😂

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

انتہائی تہلکہ خیز انکشاف 🚨 ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف ایک ٹریفک وارڈن کو جھوٹا گواہ بنایا تھا, جب ڈاکٹر یاسمین راشد کمرہ عدالت میں ائی اس نے قرانی ایات پڑھی, گواہ بغیر گواہی چلا گیا۔ یہ اتنی بڑی خبر سوشل میڈیا پر وائرل کیوں نہیں ؟

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل صاحب کا درد بھرا پیغام💔 مولانا طارق جمیل پر پابندی, کس نے لگائی؟؟ تبلیغی جماعت بھی اس رجیم کے شر سے نہیں بچ سکا۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

5:15 منٹ دھرنا ابھی بھی جاری ہے ۔ عمران خان صاحب کے بچوں نے بتایا کہ عمران خان صاحب ڈیتھ سیل میں نہیں بلکہ ٹارچر سیل میں ہیں

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کی گھٹیا حرکت 🚨 مولانا طارق جمیل پر پابندی لگانا بہت گھٹیا حرکت ہے ان بے غیرتوں سے تبلیغی جماعت بھی محفوظ نہیں !! یہ پیغام گھر گھر تک پہنچاؤ !!

Eram Anwar ⁱᴾⁱᵃⁿ (@erumanwer554917) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں موجود جو لوگ عمران خان کی رہائی عید سے پہلے پہلے چاہتے ہیں وہ جلد از جلد اٹک پل پہنچ جائے 🙏 #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

پاکستان میں موجود جو لوگ عمران خان کی رہائی عید سے پہلے پہلے چاہتے ہیں وہ جلد از جلد اٹک پل پہنچ جائے 🙏
#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Eram Anwar ⁱᴾⁱᵃⁿ (@erumanwer554917) 's Twitter Profile Photo

#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 بہترین بات: سب کچھ چھوڑ کر اگر یہ قوم صرف ایک ہفتہ اس ملک کو دے دے تو ایک ہفتے میں یہ ملک ٹھیک ہو سکتا ہے، صرف 7 دن میں، انشاءاللہ۔

#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
بہترین بات:
سب کچھ چھوڑ کر اگر یہ قوم صرف ایک ہفتہ اس ملک کو دے دے تو ایک ہفتے میں یہ ملک ٹھیک ہو سکتا ہے، صرف 7 دن میں، انشاءاللہ۔
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨بہت غور سے سننا ہے پاکستانیوں عمران خان کے ایک ایک لفظ کو میں 100 مارکس دیتی ہوں کیوں کہ یہ میں ذاتی تجربہ بتا رہی ہوں اور میں حلفا بھی کہہ سکتی ہوں قران کی قسم بھی اٹھا سکتی ہوں کہ اس سے زیادہ بھیانک ہیں یھی وجہ ہے خان کے ساتھ کھڑی ہونے کا ورنہ ہمارے خالہ دا پتر نھی ہے

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨باتیں بلکل سچی ہیں قوم کی آنکھیں کھولنے کے لیے یہ سین کافی ہے ہمارے ضمیروں پر ڈائریکٹ حملہ ہے افسوس ناک شرم ناک ہے ہم سب کے لیے پورا دیکھنے کے بعد اپنے گریبان میں جھانک کر ضرور دیکھنا ہے پوسٹ کو پھیلایں ہر طرف 🔥🔥

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

{ عوامی سروے } ان دونوں میں سے حق بات کرنے والی اور بہادر صحافی کون ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیں - #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

{ عوامی سروے }

ان دونوں میں سے حق بات کرنے والی اور بہادر صحافی کون ہے ؟

اپنی رائے ضرور دیں -

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کے لیے ایک ریٹویٹ بھی نہیں کر سکتے تو ٹویٹر ڈلیٹ کر دو 💔 اس ہیش ٹیگ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو پر ٹویٹ کر کے یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں اور عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے عدلیہ کو جھنجھوڑیں جو 2 مہینے کی چھٹیوں پر جانے کو تیار ہیں اور خان تندور میں قید۔

اگر عمران خان کے لیے ایک ریٹویٹ بھی نہیں کر سکتے تو ٹویٹر ڈلیٹ کر دو 💔

اس ہیش ٹیگ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو پر ٹویٹ کر کے یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں اور عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے عدلیہ کو جھنجھوڑیں جو 2 مہینے کی چھٹیوں پر جانے کو تیار ہیں اور خان تندور میں قید۔
Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

{ حق اور سچ کا ساتھ دینے والے ٹکر کے صحافی } آج انہیں دل کھول کر اتنا سپورٹ کریں کہ پٹوالشی جل جائیں - #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو

{ حق اور سچ کا ساتھ دینے والے ٹکر کے صحافی }

آج انہیں دل کھول کر اتنا سپورٹ کریں کہ پٹوالشی جل جائیں -

#عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو
Faisal saleem (@faisals33717913) 's Twitter Profile Photo

کیوں کہ آن نے پاکستان کا پیسہ لوٹا تھا جس کی وجہ آن کو عدالتوں نے سزائے سنائی زیادہ تو ہسپتالوں میں رہے کسی کے کمر میں درد کسی کے وائٹ سیل ختم ہو گے کوئی ذہنی مریض بن گیا اور تمام سزائیں جو ہوئی عدالتوں میں پیش ہوئے ٹرائل چلے تھے جیل کے اندر بند کر نہیں دی تھی #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ

کیوں کہ آن نے پاکستان کا پیسہ لوٹا تھا جس کی وجہ آن کو عدالتوں نے سزائے سنائی  زیادہ تو ہسپتالوں میں رہے کسی کے کمر میں درد کسی کے وائٹ سیل ختم ہو گے کوئی ذہنی مریض بن گیا اور تمام سزائیں جو ہوئی عدالتوں میں پیش ہوئے ٹرائل چلے تھے جیل کے اندر بند کر نہیں دی تھی
#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
Kashif Abbasi (@kashifabbasiipk) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل کہتے ہیں میں نے اپنی 70 سال کی زندگی میں اتنا ظلم ہوتے ہوئے نہیں دیکھا جتنا اب ہو رہا ہے۔۔۔