Msalahaudin
@msalahaudin1
ID: 1458764449247023111
11-11-2021 11:52:41
7,7K Tweet
65 Followers
7 Following
فرمانِ حق تعالٰی ہے:- "شَیطان وہ ہے جو تمہیں مُفلسی کا خَوف دِلا کر بُرائی پر اُکساتا ہے." ص:355 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
"گداگری اس طالب علم پر #حلال ہےجوطلب دنیاکی بجائےمحض رضائےالٰہی کی خاطرعلم حاصل کرتاہے ۔ایسےطالب علم کا وجود اس کے #ظاہر #باطن کی گواہی دیتا ہے ۔" عین الفقر ص299 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo
حضور علیہ الصلٰوۃ والسّلام کا فرمان ہے:- "#فقر میرا #فخر ہے اور فقر ہی میرا سرمایہ ہے." ص:357 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُوؒ #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net