Msroor (@ms_sabir) 's Twitter Profile
Msroor

@ms_sabir

EX. Pakistan Air Force. Follow me to
Get follow back👇

ID: 288643503

calendar_today27-04-2011 06:40:33

112,112K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨پی ٹی وی پر لوٹ مار کا ذمہ دار کون ؟ ایک طرف پی ٹی وی کے سرکاری اینکر بلاسفیمی کیمپین چلا رہے لوگو ں کو قادیانی بنا رہے دوسری طرف پاکستان ٹیلی ویژن جو سرکاری چینل ہے جو ٹیکس کے پیسوں سے چلتا ہے اس وقت پاکستان ٹی وی پر ڈاکے مارے جا رہے ہیں ایسی کرپشن کہ انسان کی عقل دہنگ رہ

🚨🚨پی ٹی وی پر لوٹ مار کا ذمہ دار کون ؟

ایک طرف پی ٹی وی کے سرکاری اینکر بلاسفیمی کیمپین چلا رہے  لوگو ں کو قادیانی بنا رہے دوسری طرف پاکستان ٹیلی ویژن جو  سرکاری چینل ہے جو ٹیکس کے پیسوں سے چلتا ہے اس وقت پاکستان ٹی وی پر ڈاکے مارے جا رہے ہیں ایسی کرپشن کہ انسان کی عقل دہنگ رہ
NDMA PAKISTAN (@ndmapk) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنسی الرٹ/ دریائے ستلج ہریکے سے بہاو 22:00 بجے 1 لاکھ 11ہزار461 کیوسک تک بڑھ گیا ۔بہاؤ گنڈا سنگھ والا میں 100,000 سے 110,000 کیوسک متوقع۔ ہیڈ سلیمانکی میں بہاو تقریباً 80,000 کیوسک بڑھنے کا امکان۔23 اگست سے گنڈا سنگھ والا میں بہاو 1لاکھ 20ہزار کیوسک تک بڑھ سکتا ہے۔

ایمرجنسی الرٹ/ دریائے ستلج
ہریکے سے بہاو 22:00 بجے 1 لاکھ 11ہزار461  کیوسک تک بڑھ گیا ۔بہاؤ گنڈا سنگھ والا میں 100,000 سے 110,000 کیوسک  متوقع۔ ہیڈ سلیمانکی میں بہاو تقریباً 80,000 کیوسک بڑھنے کا امکان۔23 اگست سے گنڈا سنگھ والا میں بہاو 1لاکھ 20ہزار کیوسک تک بڑھ سکتا ہے۔
شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں اب کچھ بھی نارمل نہیں ہے، 50 ہزار بچے قتل کئے جا چکے ہیں اور یہ سب دیکھ رہے ہیں؟ غزہ کے لئے الفاظ نہیں بلکہ اسرائیل کو روکنے کے لیے براہِ راست فوجی کارروائی کی ضرورت ہے ایک اور مغربی خاتون فلسطینیوں کے لئے تڑپتی ہوئی

Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

جاز کمپنی کی غریب عوام سے اربوں کی لوٹ مار کی کرپشن کا ثبوت مل گیا ، اس پوسٹ پر ارباب اختیار کو ٹیگ کریں! پاکستان کی تمام ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں ملکر پاکستانی عوام کو لوٹ رہی ہیں ذرا Jazz کے فون پیکجز کو ہی دیکھ لیں کیسے اندھی مچا رکھی ہے ۔ ماہانہ پیکج جسکی حکومت نے قیمت 955

جاز کمپنی کی غریب عوام سے اربوں کی لوٹ مار کی کرپشن کا ثبوت مل گیا ، اس پوسٹ پر ارباب اختیار کو ٹیگ کریں!

پاکستان کی تمام ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں ملکر پاکستانی عوام کو لوٹ رہی ہیں ذرا <a href="/jazzpk/">Jazz</a> کے فون پیکجز کو ہی دیکھ لیں کیسے اندھی مچا رکھی ہے ۔ ماہانہ پیکج جسکی حکومت نے قیمت 955
Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

بونیر میں اب تک جتنے بھی لوگوں سے رابطہ ہوا ہے ان کے بقول راشن اب ملبے سے زیادہ پہنچ چکا ہے لہٰذا ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ متاثرین کی امداد کرنا چاہتے ہیں تو انہیں نقد امداد دیں یا پھر انہیں دوبارہ کھڑا کرنے میں تعاون کریں۔ ان لوگوں کے کاروبار ختم ہوگئے ہیں، گھر تباہ

بونیر میں اب تک جتنے بھی لوگوں سے رابطہ ہوا ہے ان کے بقول راشن اب ملبے سے زیادہ پہنچ چکا ہے لہٰذا ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ متاثرین کی امداد کرنا چاہتے ہیں تو انہیں نقد امداد دیں یا پھر انہیں دوبارہ کھڑا کرنے میں تعاون کریں۔ ان لوگوں کے کاروبار ختم ہوگئے ہیں، گھر تباہ
NDMA PAKISTAN (@ndmapk) 's Twitter Profile Photo

تربیلا ڈیم الرٹ: تربیلا ڈیم کے سپل ویز شام 7 بجے (22اگست 2025) سے اپریشن میں لائے جایئں گے اور ڈیم سے ٹوٹل اخراج 250000 کیوسک تک اور سیلابی سطح نیچلے درجے کے سیلاب میں رہنے کا امکان۔ عوام آبی گزرگاہوں کے قریب جانے سے پرہیز کریں اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

تربیلا ڈیم الرٹ: 
 تربیلا ڈیم کے سپل ویز شام 7 بجے (22اگست 2025) سے اپریشن میں لائے جایئں گے اور ڈیم سے ٹوٹل اخراج 250000 کیوسک تک اور سیلابی سطح نیچلے درجے کے سیلاب میں رہنے کا امکان۔  عوام آبی گزرگاہوں کے قریب جانے سے پرہیز کریں اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔
Msroor (@ms_sabir) 's Twitter Profile Photo

بجائے عوام کی بات پر توجہ دینے کے ملزم کی ہی صفائی دے رہے ہیں۔ عوام کہہ رہے ہیں وہ بلا وجہ پیسے کاٹ لیتے خود ہی سروس ایکٹو کر دیتے ہیں۔ پی ٹی اے کہہ رہا ہے وہ فریم ورک۔میں کر رہے ہیں۔ آپ لوگوں نے شاید مرنا ہی نہیں