Yawar Abbas (@mryawarabbas) 's Twitter Profile
Yawar Abbas

@mryawarabbas

Diplomat. WHT Leadership Scholar for Diplomatic Studies at Keble College @UniofOxford.

ID: 1477217035

calendar_today02-06-2013 12:28:23

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

66 Takip Edilen

Yawar Abbas (@mryawarabbas) 's Twitter Profile Photo

آزاد جموں و کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ اور دنیا بھر میں ہمارے سفارت خانوں نے عطیات جمع کر کے چناری میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی تعمیر کی۔ وزارت خارجہ کی یہ کاوش #کشمیر میں زلزلہ زدگان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی عمدہ مثال ہے۔