Amber imran ⁱᴾⁱᵃⁿ (@mrsamimab) 's Twitter Profile
Amber imran ⁱᴾⁱᵃⁿ

@mrsamimab

Teamipians پاکستان کا فیصلہ صرف عمران خان

ID: 1547714376852901891

calendar_today14-07-2022 22:47:38

55,55K Tweet

2,2K Takipçi

991 Takip Edilen

Fiza (@fiza44414400) 's Twitter Profile Photo

تو بچوں کو سچائی کا سامنا کرنا سکھاو سچائی تو سچ ہی ہوتا ہے @Team ipian #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

تو بچوں کو سچائی کا سامنا کرنا سکھاو سچائی تو سچ ہی ہوتا ہے
@Team ipian
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Somi Khan (@somikhan93234) 's Twitter Profile Photo

جھوٹے مقدمے، جھوٹی سزا، خان پھر بھی سب سے مضبوط کھڑا، یہی ہے حقیقی لیڈر کی پہچان۔ #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

جھوٹے مقدمے، جھوٹی سزا،
خان پھر بھی سب سے مضبوط کھڑا،
یہی ہے حقیقی لیڈر کی پہچان۔
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Shahabuldin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@shahabu05005107) 's Twitter Profile Photo

بہت حقیر ہیں ہم یہ گماں بدل ڈالو اٹھو اور اٹھ کے یہ تفسیر جاں بدل ڈالو نگاہ رہتی ہو محدود جن کی پھولوں تک تم ایسے تنگ نظر باغباں بدل ڈالو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

بہت حقیر ہیں ہم یہ گماں بدل ڈالو
اٹھو اور اٹھ کے یہ تفسیر جاں بدل ڈالو

نگاہ رہتی ہو محدود جن کی پھولوں تک
تم ایسے تنگ نظر باغباں بدل ڈالو
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
🌿 𝓣𝓐𝓗𝓘𝓡 🌿 ɪᴘɪᴀɴ (@iklionofpak) 's Twitter Profile Photo

اے اہلِ وطن اب وقت ہے کہ خواب غفلت سے جاگ جاؤ تمہاری خاموشی تمہاری زنجیر ہے اور تمہارا شعور تمہاری آزادی یہ تصویر مت دیکھو اسے محسوس کرو کیونکہ یہ تمہیں وہ دکھا رہی ہے جو تم بھول چکے ہو اپنی طاقت اپنی پہچان اپنا وطن #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ

اے اہلِ وطن
اب وقت ہے کہ خواب غفلت سے جاگ جاؤ
تمہاری خاموشی تمہاری زنجیر ہے اور تمہارا شعور تمہاری آزادی یہ تصویر مت دیکھو اسے محسوس کرو کیونکہ یہ تمہیں وہ دکھا رہی ہے
جو تم بھول چکے ہو اپنی طاقت اپنی پہچان اپنا وطن
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ
Muniba786ⁱᴾⁱᵃⁿ (@muniba786124226) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم کی آواز کو ناحق قید کر رکھا ہے آخر کب تک ایک دن تو تمھارا خاتمہ ہوگا ہی ان شاءاللہ #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Ziymal Khan🏳️ⁱᴾⁱᵃⁿ (@ziymalkhan) 's Twitter Profile Photo

طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی تو رحیم ہے مجھے راستوں سے مت ڈراؤ اے دنیا والو! میں جسکی آس پر ہوں وہ رب کریم ہے! ⁦Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿⁩ ⁧#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور⁩

طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے
آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی تو رحیم ہے
مجھے راستوں سے مت ڈراؤ اے دنیا والو!
میں جسکی آس پر ہوں وہ رب کریم ہے!
⁦Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿⁩
⁧#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور⁩
Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power. #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

@asiyaBobakofficial (@asiyaoffic81241) 's Twitter Profile Photo

ہمارے مرشد کے پاس عزت بہت ہےاس نے عزت ہی بانٹی عزت کروائی جس کے پاس جو ہوتا ہے وہ وہی دوسروں میں بانٹتا ہے ایویں ہی تو نہیں اسکے بغیر ہمارے ملک کا چین سکون لُٹ گیا اس درویش کو قید میں رکھ کر دشمنوں کی ساری نسلیں پریشان رہیں گی۔انشااللہ۔ #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ہمارے مرشد کے پاس عزت بہت ہےاس نے عزت ہی بانٹی عزت کروائی
جس کے پاس جو ہوتا ہے وہ وہی دوسروں میں بانٹتا ہے
ایویں ہی تو نہیں اسکے بغیر ہمارے ملک کا چین سکون لُٹ گیا اس درویش کو قید میں رکھ کر دشمنوں کی ساری نسلیں پریشان رہیں گی۔انشااللہ۔
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Hassan-ptiⁱᴾⁱᵃⁿ (@khankahassan804) 's Twitter Profile Photo

سیلاب میں ڈوبی ہوئی ہر اک فریاد ہے، امید کا سہارا فقط عمران خان ہے، اندھیروں کے سفر میں وہ چراغِ کارواں، عوام کے دلوں کی آخری پہچان ہے۔ #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

سیلاب میں ڈوبی ہوئی ہر اک فریاد ہے،
امید کا سہارا فقط عمران خان ہے،
اندھیروں کے سفر میں وہ چراغِ کارواں،
عوام کے دلوں کی آخری پہچان ہے۔
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

میرے غاصب تیرا دعویٰ کہ تُو مُجھے جُھکائے گا کبھی نہ سچ ہوگا محض دعویٰ ہی رہ جائے گا میری آنکھوں میں جس ڈر کی ہے تُجھے تلاش آئینہ دیکھ تُجھے اپنی آنکھوں میں نظر آئے گا #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

میرے غاصب تیرا دعویٰ کہ تُو مُجھے جُھکائے گا
کبھی نہ سچ ہوگا محض دعویٰ ہی رہ جائے گا

میری آنکھوں میں جس ڈر کی ہے تُجھے تلاش
آئینہ دیکھ تُجھے اپنی آنکھوں میں نظر آئے گا
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
iamarif (@iamkhan4040) 's Twitter Profile Photo

اس کی مسکراہٹ میں درد کا جہاں چھپا، محبتِ عوام کا قرض ہے جو کبھی نہ ادا ہوا۔ @Teamipians #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

اس کی مسکراہٹ میں درد کا جہاں چھپا،
محبتِ عوام کا قرض ہے جو کبھی نہ ادا ہوا۔
@Teamipians #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
M. @guidance44 (@guidance44) 's Twitter Profile Photo

#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 اصل مسلہ تو ادھر ہے عدالتوں کو آ زاد کرو تاکہ مجرموں کو سزا دی جا سکے اور ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کو فروغ ملے ۔

#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
اصل مسلہ تو ادھر ہے عدالتوں کو آ زاد کرو تاکہ مجرموں کو سزا دی جا سکے اور ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کو فروغ ملے ۔
Ziymal Khan🏳️ⁱᴾⁱᵃⁿ (@ziymalkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوقِ عشق کو کیا ہوا ابھی چار کانٹے چھبے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے ⁦Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿⁩ ⁧#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور⁩

یہ قیام کیسا ہے راہ میں
تیرے ذوقِ عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چھبے نہیں
تیرے سب ارادے بدل گئے

⁦Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿⁩
⁧#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور⁩