𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 (@mrha5_) 's Twitter Profile
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞

@mrha5_

محبت کرکے انسان اپنے ہاتھ سے اپنے سکون ، چین اور خوشیوں کی قبر کھود لیتا ہے😢💔💔

ID: 1484049596712169472

calendar_today20-01-2022 06:26:46

10,10K Tweet

405 Followers

238 Following

𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 (@mrha5_) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ چائے نہیں پیتے گنگناتے نہیں ہیں بارش میں نہیں بھیگتے محبت نہیں کرتے اور کتاب نہیں پڑھتے تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے کیونکہ آپ پہلے ہی مر چکے ہیں #چائے

اگر آپ چائے نہیں پیتے 
گنگناتے نہیں ہیں
بارش میں نہیں بھیگتے
محبت نہیں کرتے 
اور کتاب نہیں پڑھتے
تو پھر آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے
کیونکہ 
آپ پہلے ہی مر چکے ہیں
#چائے