Rahmat Ullah Adil (@mrahmatullahadl) 's Twitter Profile
Rahmat Ullah Adil

@mrahmatullahadl

پرانا اکاونٹ سسپنڈ ہو چکا ہے ساتھی اس اکاونٹ کو فالو کرے فالو بیک ضرور ملے گا

ID: 1182381141250183168

calendar_today10-10-2019 19:43:50

673 Tweet

418 Followers

457 Following

Rahmat Ullah Adil (@mrahmatullahadl) 's Twitter Profile Photo

مولانا مفتی فضل غفور کی قیادت میں بونیر میں صفائی مہم جاری 🚮 ہمیں اپنی جماعت پر فخر ہیں #JUI4FloodVictims

مولانا مفتی فضل غفور کی قیادت میں بونیر میں صفائی مہم جاری 🚮
ہمیں اپنی جماعت پر فخر ہیں 
#JUI4FloodVictims
Rahmat Ullah Adil (@mrahmatullahadl) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل غفور کی سرپرستی میں صفائی مہم زور و شور سے جاری 🔥 یہ ہوتی اصل خدمت 15 اگست سے اب تک گراؤنڈ پر ہے #JUI4FloodVictims

Rahmat Ullah Adil (@mrahmatullahadl) 's Twitter Profile Photo

حالیہ سیلاب میں ان دونوں حضرات نے دن رات ایک کرکے عوام کی خدمت کی ہے جن پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں #JUI4FloodVictims

حالیہ سیلاب میں ان دونوں حضرات نے دن رات ایک کرکے عوام کی خدمت کی ہے 
جن پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں 
#JUI4FloodVictims
Rahmat Ullah Adil (@mrahmatullahadl) 's Twitter Profile Photo

ہمارے حلقہ کا ایم پی اے MPA منعم حاجی صاحب ماشاءاللہ آج کل وائرل ہے چلیئے آپ بھی (گلابی اُردو) سماعت کیجیے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام ضلع بونیر کا بحالی مشن ۔ بے گھر خاندانوں کے ساتھ ایک نیکی کا سفر

جمعیت علماء اسلام ضلع بونیر کا بحالی مشن ۔ بے گھر خاندانوں کے ساتھ ایک نیکی کا سفر