جبری گرفتاریاں، گھروں، دکانوں، دفتروں پر چھاپے، احتجاجی ریلیوں پر پرتشدد پولیس حملے، تنظیمی عہدیداروں، کارکنوں اور اسمبلی ممبران اور ان کے اہل خاندان پر بےحساب جعلی ایف آئی آرز۔ مگر اب خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔ اب ملک میں پٹواری راج کی دفعہ 144 کی جگہ عوامی دفعہ 804 نافذ ہے۔