Mona Khan (@mona_qau) 's Twitter Profile
Mona Khan

@mona_qau

Foreign affairs | Defence | Crime&Court journalist @indyurdu @srmg_hq | worked at @Geonews_urdu |@Ctv_digital | RT ≠ Endorsement. part time trekker,

ID: 824821016

linkhttps://www.independenturdu.com/article-author/%D9%85%D9%88%D9%86%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D9%86-0 calendar_today15-09-2012 08:21:25

24,24K Tweet

101,101K Followers

1,1K Following

Knight (@strikingsword16) 's Twitter Profile Photo

ھم کوئی قوم ھوتےتومطالبہ کرتےکہ اس طرح کے معاھدےکرنیوالوں کےنام سامنےلائےجائیں اور ان کے زاتی اثاثے بیچ کرانIPPکوادائیگی کی جائےبجائےعوام کاخون چونسنے کے لیکن ھم تو ھجوم ھیں جونہی جسک بھی لیڈرجیل جائیگا یہی عوام جس کا خون اس لیڈر نے چونسا ھوگااسکوبچانےسڑکوں پہ آجائیگی

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

34 ہزار روپے کے بجلی بل پر 16 ہزار روپے کے چارجر ہیں۔ کیا یہ عوام کیساتھ کھلا مذاق نہیں؟ بل بجلی 34772 کرایہ میٹر 666 فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 1547 ایف سی سرچارج 2400 سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ 1610 محصول بجلی 545 ٹی وی فیس 35 جی ایس ٹی 7199 فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر جی ایس ٹی 283

34 ہزار روپے کے بجلی بل پر 16  ہزار روپے کے چارجر ہیں۔ کیا یہ عوام کیساتھ کھلا مذاق نہیں؟

بل بجلی 34772 

کرایہ میٹر 666
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 1547
ایف سی سرچارج 2400
سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ 1610
محصول بجلی 545
ٹی وی فیس 35
جی ایس ٹی 7199
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر جی ایس ٹی 283
Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

تحریر منصور ندیم 👇 حیرت کی بات ہے یہ قوم بھانڈ اور میراثی پن میں اول نمبر پر ہے ۔ پھر انہیں گلہ ہے کہ ہم نہ دنیا میں باعزت ہیں اور نہ ہی ہمارا تعلیمی معیار بہتر ہے، اخلاقیات کے دعوے الگ کئے جاتے ہیں یہ احمد درانی نوجوان بچہ ہے، جس نے پیرس المپکس میں بطور پاکستان کی طرف سے 200

تحریر منصور ندیم 
👇
حیرت کی بات ہے یہ قوم بھانڈ اور میراثی پن میں اول نمبر پر ہے ۔ پھر انہیں گلہ ہے کہ ہم نہ دنیا میں باعزت ہیں اور نہ ہی ہمارا تعلیمی معیار بہتر ہے، اخلاقیات کے دعوے الگ کئے جاتے ہیں یہ احمد درانی نوجوان بچہ ہے، جس نے پیرس المپکس میں بطور پاکستان کی طرف سے 200
Sabih Ul Hussnain (@sabihulhussnain) 's Twitter Profile Photo

ڈیل ہوتی ہےتوخفیہ ہوتی ہے اس طرح میڈیاپر ڈیل کےنکات پربحث نہیں ہوتی۔ معافی کےطلبگاروں کے ساتھ فی الوقت کوئی ڈیل نہیں ہورہی اور9مئی کے معاملےپرمعافی کاتوسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ زیرِنظر تصویر میں اس شہیدکانام ہےجسے sword of honor ملی تھی بڈھ بھیرمیں بہادری سےلڑتےہوئے شہیدہواتھا۔

ڈیل ہوتی ہےتوخفیہ ہوتی ہے اس طرح میڈیاپر ڈیل کےنکات پربحث نہیں ہوتی۔ معافی کےطلبگاروں کے ساتھ فی الوقت کوئی ڈیل نہیں ہورہی اور9مئی کے معاملےپرمعافی کاتوسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ زیرِنظر تصویر میں اس شہیدکانام ہےجسے sword of honor ملی تھی  بڈھ بھیرمیں بہادری سےلڑتےہوئے شہیدہواتھا۔
Mona Khan (@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

Pakistani street child football team is in Norway for football club Apparently they are having meal at pak embassy Norway.. Seems there're no chairs for these poor players in the embassy Pakistan Embassy Norway

Mona Khan (@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

I spoke to these enthusiastic young players ahead of their trip to Norway, determined to make Pakistan proud with their performance. #PakStreetChildrenFootballTean

Mona Khan (@mona_qau) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہو گا یا ترمیمی ایکٹ پر؟ On reserved seats matter ; who will win Supreme Court or Parliament My story independenturdu.com/node/175071

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

نیرج میرے بیٹے کا دوست اور بھائی ہے، اس کے لیے بھی دعا کر رہی تھی: والدہ ارشد ندیم مزید معلومات: independenturdu.com/node/175225

Shahbaz Rana (@81shahbazrana) 's Twitter Profile Photo

حکومت تاجروں کے احتجاج کے سامنے ڈھیر۔۔تاجروں کو اثاثے اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے سے استثنی مل گیا۔۔تاجروں کیلئے محض 3 صفحات کا نیا انکم ٹیکس فارم جاری۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ باقی لوگوں کیلئے کتنے صفحات کا فارم ہے؟

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

موسمیاتی تبدیلی کے باعث قراقرم کا دوسرا بڑا گلیشیئر بالتورو پگھلنا شروع مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/175589

Zainab Waheed (@uswaezainab3) 's Twitter Profile Photo

Independent Urdu وسمیاتی تبدیلی کے باعث بالتورو گلیشیئر پر 25 سے 30 چھوٹی بڑی جھیلیں وجود میں آ چکی ہیں جو برف کے پگھلنے کی وجہ سے بنی ہیں مونا خان نے بہت محنت و لگن سے یہ رپورٹ تیار کی جس کیلئے 12 دن بالتورو گلیشیئر پر پیدل ٹریک کیا۔ آپ کی محنت کو سلام ہے۔

Lehaz Ali (@thelehaz) 's Twitter Profile Photo

نشان حیدر کا تمغہ دشمن کے قبضہ سے لی گئی بندوقوں کو پگھلا کر تیار کیا جاتا ہے Mona Khan

نشان حیدر کا تمغہ دشمن کے قبضہ سے لی گئی بندوقوں کو  پگھلا کر تیار کیا جاتا ہے
<a href="/mona_qau/">Mona Khan</a>
Hasan Zaigham (@hazaigham) 's Twitter Profile Photo

Baltoro glacier showing signs of rapid melting in the form of glacial lakes. Glacial Lake Outburst Floods (GLOFS) remain the most dangerous threats to human settlements, infrastructure and livelihoods in mountainous regions of both Kygyzstan and Pakistan. #COP29

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’اپنے جوان کا جسد خاکی کبھی نہیں چھوڑتے‘ 12 سال قبل سیاچن کے گیاری سیکٹر میں پاکستانی فوج کے بٹالین ہیڈ کوارٹر پر برفانی تودہ گرنے سے 120 اموات ہوئیں، انڈپینڈنٹ اردو کا اس واقعے کی یادگار کے دورے کا احوال اس رپورٹ میں۔ مزید معلومات: independenturdu.com/node/175670