Momina Syed (@mominasyed5) 's Twitter Profile
Momina Syed

@mominasyed5

جنم فداے حیدری🙏📿
Numlain...🎓
karbala!🙏🏴

ID: 1270374937149280257

calendar_today09-06-2020 15:19:47

760 Tweet

359 Followers

788 Following

Mian Faizi 🇵🇸 (@oy__fazu) 's Twitter Profile Photo

جس مہینے میں نازل ہوئے مصطفیﷺ اس مقدس مہینے کی کیا بات ہے💚🫀 #صلوات_بر_محمدؐ

جس مہینے میں نازل ہوئے مصطفیﷺ
اس مقدس مہینے کی کیا بات ہے💚🫀
#صلوات_بر_محمدؐ
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

الْمَرْءُ مَخْبُوءٌ تَحْتَ لِسَانِهِ. "انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہے۔" (امام علیؑ✨)

الْمَرْءُ مَخْبُوءٌ تَحْتَ لِسَانِهِ.

"انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہے۔"

 (امام علیؑ✨)
Momina Syed (@mominasyed5) 's Twitter Profile Photo

There is a widow of a Syed family, her daughter's fee Issue shes very needy women If you want to have a donation with someone this's her account number . Sadqa e jaria Bank account no: PK39ABPA0010077822510019 Thankyou

لیلیٰ عباس 🦋 (@hashtag_shiaa) 's Twitter Profile Photo

🌸💚*برائے تعجیلِ ظہور یوسُفِ زہراؑ ہدیۂ صلوات* *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌸💚

🌸💚*برائے تعجیلِ ظہور یوسُفِ زہراؑ ہدیۂ صلوات*
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🌸💚
Syed AghaAli Moosavi (@syedaghaali110) 's Twitter Profile Photo

#حسینی_فیملی اٙشْهدُ اٙنّٙ امیرَالمُؤمِنینٙ وٙ اِمامَ المُتقینٙ علیاً وَلِیُ اللّٰهِ وَصِیُّ رَسولِ اللّٰہِ وخلیفتُةُ بِلا فَصل

#حسینی_فیملی 
اٙشْهدُ اٙنّٙ امیرَالمُؤمِنینٙ وٙ اِمامَ المُتقینٙ علیاً وَلِیُ اللّٰهِ وَصِیُّ رَسولِ اللّٰہِ وخلیفتُةُ بِلا فَصل
سیده کساء جعفری (@sjaffri313) 's Twitter Profile Photo

تقدیر ہماری جائے سنور یا شیر خدا یا مولا علی کر دیجے کرم کی ایک نظر یا شیر خدا یا مولا علی

تقدیر ہماری جائے سنور یا شیر خدا یا مولا علی
 کر دیجے کرم کی ایک نظر یا شیر خدا یا مولا علی
Sƈσɾρισɳ RαJρυƚ (@scorpion_rajput) 's Twitter Profile Photo

میرا سلام ہو امام محمد تقی الجواد ؐ پر جن کو شہید کرنے کے بعد اُن کی لاش قصرِ دارالامارہ کی چھت سے نیچے زمین پر پھینک دی گئ خاک اُڑاۓ اِک ضعیفہ ؐ ہاتھ پہلو پر ھے اور کہہ رہی ہے کوئی تو دفنا دے میرے لعل ؐ کو دے دیا زہرِ جفاء پھر لاش چھت سے پھینک دِی 💔 #شہادتِ_امام_تقی_الجوادؑ

میرا سلام ہو امام محمد تقی الجواد ؐ پر
جن کو شہید کرنے کے بعد اُن کی لاش قصرِ دارالامارہ کی چھت سے نیچے زمین پر  پھینک دی گئ

خاک اُڑاۓ اِک ضعیفہ ؐ ہاتھ پہلو پر ھے اور 
کہہ رہی ہے کوئی تو دفنا دے میرے لعل ؐ کو
دے دیا زہرِ جفاء پھر لاش چھت سے پھینک دِی 💔
#شہادتِ_امام_تقی_الجوادؑ
Ya Sahib'az Zaman (ajtf) (@sahibzamaan) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ السَّلامُ علیکٰ یا تسکینِ قلبِ الزّٰاھراء عج اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ #اللهم_عجل_لوليك_الفرج

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

السَّلامُ علیکٰ یا تسکینِ قلبِ الزّٰاھراء عج

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

 #اللهم_عجل_لوليك_الفرج
حیدرﷻ پرست✨🙏🏻 (@haider_prast) 's Twitter Profile Photo

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات خیر النساءؑ حُسینؐ و حسنؐ مُصطفیٰ ؐ علیۚ 💞حق حیدرﷻ ھُو💞

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات 
خیر النساءؑ حُسینؐ و حسنؐ مُصطفیٰ ؐ علیۚ 

💞حق حیدرﷻ ھُو💞
لیلیٰ عباس 🦋 (@hashtag_shiaa) 's Twitter Profile Photo

"اَبَدْوَاللّه يَازَھْرَاؑع مَانَنْسَا حُسيؑنا"🩷 وعدہ ہے ہمارا یا فاطمہ زھراء ؁ ہم حسین ؀ کو نہیں بھولیں گے.🙌🩷

"اَبَدْوَاللّه يَازَھْرَاؑع مَانَنْسَا حُسيؑنا"🩷
وعدہ ہے ہمارا یا فاطمہ زھراء ؁ ہم حسین ؀ کو نہیں بھولیں گے.🙌🩷
Zeeshan Haider (@zeehaider51214) 's Twitter Profile Photo

السّلام عَلیَ الحُسَین (ع) وعَلی عَلِِِّیِ ابن الحُسَین (ع) وعَلی اوْلادِ الحُسَین (ع) و عَلی اَصحابِ الحُسَین (ع) #محرم_١٤٤٧هـ

السّلام عَلیَ الحُسَین (ع) وعَلی عَلِِِّیِ ابن الحُسَین (ع)  وعَلی اوْلادِ الحُسَین (ع) و عَلی  اَصحابِ الحُسَین (ع)

 #محرم_١٤٤٧هـ
Hussain noori (@hussain_alin) 's Twitter Profile Photo

🌺ولادتِ باسعادت سیدہ کائنات حضرت زہراء س کی مناسبت سے تمام عاشقانِ اہل بیت کی خدمت میں مبارکباد عرض کرتا ہوں🌺

🌺ولادتِ باسعادت سیدہ  کائنات حضرت زہراء س کی مناسبت سے تمام عاشقانِ اہل بیت کی خدمت میں مبارکباد عرض کرتا ہوں🌺