Molana Moin ur Rasheed JUI (@moinawan492776) 's Twitter Profile
Molana Moin ur Rasheed JUI

@moinawan492776

ID: 1669750429205540865

calendar_today16-06-2023 16:57:43

9,9K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Molana Moin ur Rasheed JUI (@moinawan492776) 's Twitter Profile Photo

صفائی مہم کا نواں دن 24 اگست 2025 الحمد للہ جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے زیر اہتمام وفاق المدارس العربیہ کے تعاون سے24 اگست بروز اتوار صفائی مہم میں 3480 طلبہ کرام اور رضاکاروں نے حصہ لیا۔ جن کیلئے جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کی طرف سے وسائل اور کھانے کا انتظام بھی کیا گیا تھا

صفائی مہم کا نواں دن
24 اگست 2025 
 الحمد للہ جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے زیر اہتمام وفاق المدارس العربیہ کے تعاون سے24 اگست بروز اتوار صفائی مہم میں 3480 طلبہ کرام اور رضاکاروں نے حصہ لیا۔
جن کیلئے جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کی طرف سے وسائل اور کھانے کا انتظام بھی کیا گیا تھا