Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile
Moin ud din

@moin7323

I’m a lifelong learner who loves writing and reading. I’m always curious and open-minded. Let’s connect and grow together.

ID: 1720384003243638784

calendar_today03-11-2023 10:15:28

94 Tweet

63 Takipçi

464 Takip Edilen

Moin ud din (@moin7323) 's Twitter Profile Photo

اُس کالی کملیاں والے نے جہاں میں کیا کیا نہ کر ڈالا یہ شان ہے میرے آقا کی جسے خالی دیکھا اُسے بھر ڈالا جب اوج پہ آئی وہ موجیں قطرے کو سمندر کر ڈالا یہ رِیَتْ ان کی پرانی ہے جسے خالی دیکھا اُسے بھر ڈالا ڈوب سکتی نہیں طوفان کی طغیانی میں جس کی کشتی ہو محمد ﷺ کی نگہبانی میں

اُس کالی کملیاں والے نے جہاں میں کیا کیا نہ کر ڈالا
 یہ شان ہے میرے آقا کی جسے خالی دیکھا اُسے بھر ڈالا 
جب اوج پہ آئی وہ موجیں قطرے کو سمندر کر ڈالا
یہ رِیَتْ ان کی پرانی ہے جسے خالی دیکھا اُسے بھر ڈالا 
ڈوب سکتی نہیں طوفان کی طغیانی میں
جس کی کشتی ہو محمد ﷺ کی نگہبانی میں