Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile
Mohsin

@mohsinbhatti_1

Alhamdulillah 💙 Pakistani 🇵🇰
@imrankhan❤️Lover❤️

ID: 1556531357937209344

linkhttps://instagram.com/mohsin_bhatti_786_?igshid=OGQ5ZDc2ODk2ZA== calendar_today08-08-2022 06:43:01

6,6K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile Photo

لے تو آیا ہوں تجھے گھیر کے اپنی جانب آگے انسان کی اپنی بھی لگن ہوتی ہے

Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile Photo

اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمھارا سچا دوست ہے نہ ہی مددگار.(سورۃ البقرۃ: ۱۰۷)

Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ🤍 اور اے انسان میں تمہاری شہ رگ سے زیادہ قریب ہوں ۔۔۔۔بیشک ۔۔۔ ہم ہی سے طے یہ فاصلہ نہ ہوا۔۔۔💦

اللّٰہ🤍
اور اے انسان میں تمہاری شہ رگ سے زیادہ قریب ہوں ۔۔۔۔بیشک ۔۔۔
ہم ہی سے طے یہ فاصلہ نہ ہوا۔۔۔💦
Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile Photo

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں، دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں __

Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا !!

لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت 
رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا !!
Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ. اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں!

رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ.
اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں!
Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile Photo

نیکیاں کچھ نہ ہم کرسکے ہیں آہ!عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں ہائے !غفلت میں تجھ کو گزارا الوداع الوداع ماہِ رمضاں

نیکیاں کچھ نہ ہم کرسکے ہیں
آہ!عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں
ہائے !غفلت میں تجھ کو گزارا
الوداع الوداع ماہِ رمضاں
Mohsin (@mohsinbhatti_1) 's Twitter Profile Photo

سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔ آمین یا الہی ♥ ثم آمین یا رب العالمین ❤️