mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile
mohsin zaid

@mohsin__zaid

artist, Arabic calligraphar ٫ writer ,humanist, socialist, rights activist, moderate, graphics designer,
Digital Marketing

ID: 1202641380411092992

linkhttps://shortzy.io/mohsinzaid calendar_today05-12-2019 17:30:47

8,8K Tweet

28,28K Followers

269 Following

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

عشق اور محبت کے نام پر جو مرد کسی عورت کو دھوکہ دیتا ہے وہ بے وفائی نہیں ہوتی، بلکہ "ہنی ٹریپنگ" ہوتی ہے جو قانوناً اور اخلاقاً جرم ہے عورت کو چاہئے اُسے قانونی طور پر پوری طرح ننگا کرے، یہ بے وفائی کا لفظ پدرشاہی کی چال ہے

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کی تقاریر سن کر دل سے دُعا نکلتی ہے کہ کاش انہیں پانچ دس سال سندھ کی حکومت مل جائے تو چلیں سندھ کے حالات بھی بدل جائیں۔

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سے یا دنیا میں کہی بھی اپنے لوکل بنک کے ذریعے عرب امارات اور سعودی عرب میں ڈراپ شپنگ کریں، جس سے آپ ریال اور درہم میں انکم کما سکتے ہیں، مزید تفصیل کیلئے 14 ستمبر ہفتہ رات دس بجے آن لائن میرا webinar جائن کریں لنک forms.gle/6vJuXF6DnZz9Ka…

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

یہ جو سننے میں آرہا ہے کہ طلاق دینے پر شوہر کو آدھی جائیداد عورت کو دینا ہوگی ایسا کچھ بِل پاس ہونے جا رہا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟ ویسے کاش ایسا ہو جائے💞

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

یورپی یونین ، عرب امارات اور باقی خلیج ممالک نے بھی کہہ دیا کہ یہاں آکر غلط کاموں اور طرح طرح کے جرائم میں 50% سے زیادہ پاکی ملوث ہوتے ہیں، اسلئے ہم ان سے جلدی معافی مانگ کر جان چھڑوانے کا سوچ رہے ہیں، یہ سیدھا سادھا ہمارے ایمان پر وار اور یہودی سازش ہے مذہبی جماعتیں نوٹس لیں

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

تقریباً ایک سال پہلے ٹویٹر سے ہی میرے ساتھ ایک خاتون نے رابطہ کیا کہ وہ آن لائن سٹور بنانا اور ای کامرس سیکھنا چاہتی ہیں، خیر انہوں نے کام کرنا شروع کیا تو مجھے آئیڈیا ہوا کی انکی عمر تقریباً 60 کے قریب تھی اور وہ گردوں کی بیماری کا شکار تھی جنکے روٹین سے ڈائیلاسز ہوتے تھے، لیکن

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

کسی کو پرپوز کرنے، کسی سے محبت کا رشتہ بنانے یا شادی کرنے سے پہلے خود کو وقت دیں، تنہائی اور خاموشی میں بیٹھ کر سوچیں اور اسے نوٹ کریں، کہ آپکی سوچ کیا ہے، آپکا گزارا کیسے انسان کیساتھ ممکن ہے آپ کا کنفرٹ زون کس سوچ کا انسان ہے، آپکی سوچ کسی دوسرے انسان کیساتھ تبھی ملے گی جب

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

ایک میاں بیوی میں نوبت طلاق تک پہنچی ہوئی ہے وجہ پتا چلی کہ میاں صاحب سینکڑوں دفعہ بیوی کے وجود میں خامیاں نکال کر دوسری شادی کرنے یا چھوڑ دینے کی دھمکیاں دے چکے ہیں، ایک دن بیوی نے بھی کہہ دیا کہ ہوتا تو جناب سے بھی کچھ نہیں تو میرے لئے کیا حکم؟ بس تب سے مردانگی تپی ہوئی ہے

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

سیکھتا صرف وہی ہے جو سوال کرتا ، اور جو سوال کرتا ہے زندگی میں اسکے کامیاب ہونے کے چانسز ایک عام انسان کی نسبت 80% زیادہ ہوتے ہیں، جو دماغ سامنے ہونے والی حرکات سے سوالوں کو جنم دینا شروع کر دیتا ہے پھر وہی ان سوالوں کے جوابات کی کھوج کرتا ہے اور وہی سیکھنے کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے،

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

لبنان میں پیجر ڈیوائس اور واکی ٹاکی کی سائبر بلاسٹ کے ذریعے کئی اموات اور ہزاروں زخمی، جسکا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا جا رہا ہے، شائد اب ہی لاش نما ہجوم کی آنکھیں کھل جائیں، کہ جنہوں نے آپکو ٹیکنالوجی تھمائی ہے وہ اسکا استعمال کرنا بھی جانتے ہیں آپ نے ناڑا بنایا ہے اسکے استعمال

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

پیسے لے کر ہُنر سیکھانے والا انسان فری میں کھانا کھلانے والوں سے ہزار درجے بہتر ہے

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل سِکلز سے آن لائن کیسے کام کرسکتے ہیں اپنے کام کو کس کس پلیٹ فارم پر سیل کر سکتے ہیں، کن کن پروگرامز کو روزگار کا ذریعہ بنا سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں، ایک معلوماتی تھریڈ پڑھیں اور شیئر کریں

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

بے عقل انسان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی وہ اپنے ہاتھوں خود مرتا ہے، ہمارے ہاں پہلے نیٹ ورک مارکیٹنگ tins, B4u , leo وغیرہ جیسوں کے ہاتھوں عوام نے کئی سال اپنا وقت ضائع کیا اور پیسہ بھی برباد کیا، پھر آگئے investment app والے انہوں نے عوام کی خوب ٹکا کر لی، ابھی تک لے رہے

بے عقل انسان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی وہ اپنے ہاتھوں خود مرتا ہے،
ہمارے ہاں پہلے نیٹ ورک مارکیٹنگ  tins, B4u , leo وغیرہ  جیسوں کے ہاتھوں عوام نے کئی سال اپنا وقت ضائع کیا اور پیسہ بھی برباد کیا،
پھر آگئے investment app والے انہوں نے عوام کی خوب ٹکا کر لی، ابھی تک لے رہے
mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

زومبیز کے اس ہجوم اندر صرف سندھ میں انسان بستے نظر آئے، مُلا گردی کے خلاف کھڑے ہونے والے ہر انسانیت نواز سندھی کو اس پنجابی کا سرخ سلام❤️

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

ہوٹلوں میں دو عاقل بالغ انسانوں کو بغیر نکاح نامہ دیکھے کمرے نہ دینے یا پھر ایسے فضول قوانین بناکر آپ انکو سیکس کرنے سے تو نہیں روک سکتے سیکس تو وہ کریں گے، ہاں البتہ آپ معاشرے میں رشوت خوری، بلیک میلنگ اور پولیس گردی کو فروغ ضرور دیتے ہیں، ترقی صرف سیکیولرازم سے ہی ممکن ہے

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کے ویزے کیلئے یہاں لوگ اپنا سب کچھ بیچنے کو تیار ہوتے ہیں اُس مُلک کا وزیراعظم ملالہ یوسفزئی کیساتھ ملاقات کو اعزاز سمجھتا ہے، کتنی بد قسمت ہے وہ قوم جسکے پاس ملالہ جیسی بیٹی ہو اور وہ قوم اسکی قدر نہ کرے، حالانکہ ہمارے پاس دنیا کو دیکھنانے کیلئے واحد روش چہرہ ملالہ ہے۔

جس ملک کے ویزے کیلئے یہاں لوگ اپنا سب کچھ بیچنے کو تیار ہوتے ہیں اُس مُلک کا وزیراعظم ملالہ یوسفزئی کیساتھ ملاقات کو اعزاز سمجھتا ہے،
کتنی بد قسمت ہے وہ قوم جسکے پاس ملالہ جیسی بیٹی ہو اور وہ قوم اسکی قدر نہ کرے،
حالانکہ ہمارے پاس دنیا کو دیکھنانے کیلئے واحد روش چہرہ ملالہ ہے۔
mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

سندھ جیئے سندھ وارا جیئے سندھی ٹوپی اجرک وارا جیئے امرکوٹ میں انتہا پسندی کیخلاف امن پسند سندھی امن کی دھرتی ۔۔۔ امن ہی چاہے

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ کرنے کی ٹھان لیتے ہیں وہی کرتے ہیں، میرے ایک 18 سالہ شاگرد زین نے میرے پاس پاکستان میں UAE، Shopify ڈراپ شیپنگ میں اپنا پہلا آرڈر 349 درہم کا کنفرم کیا، جس میں 30% پرافٹ مارجن ہے، یہ اُسکی چند دنوں کی محنت کا نتیجہ ہے، صرف یہی تک مشکل ہوتی ہے اب آگے کامیابیاں ہی ہیں،

جو کچھ کرنے کی ٹھان لیتے ہیں وہی کرتے ہیں،
میرے ایک 18 سالہ شاگرد زین نے میرے پاس پاکستان میں UAE، Shopify ڈراپ شیپنگ میں اپنا پہلا آرڈر 349 درہم کا کنفرم کیا،
جس میں 30% پرافٹ مارجن ہے،
یہ اُسکی چند دنوں کی محنت کا نتیجہ ہے،
صرف یہی تک مشکل ہوتی ہے اب آگے کامیابیاں ہی ہیں،
mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربیوں کی تعداد 13 کروڑ سے تجاوز کر گئی، اصل میں یہ تعداد غریبوں کی نہیں بے عقلوں کی ہے، جنہوں نے دن رات بغیر پلاننگ زندگی گزاری، بغیر پلاننگ شادیاں کھڑکائی، بغیر پلاننگ بچے پیدا کئے، ہر ہر کام کیا سوائے سوچنے کے، یہ 13 کروڑ 30 بھی ہونگے، کیونکے