Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile
Mohammad Hayat

@mofarooka

“A man with a mission is unstoppable”||Progress, not perfection||Keyboard Warrior||Incharge Admins/Mods @TeamiPians. 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦

ID: 1514510166854709250

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today14-04-2022 07:45:53

77,77K Tweet

36,36K Followers

30,30K Following

Saad Malik (@saadii_pti) 's Twitter Profile Photo

میری بچوں سے بات نہیں کرائی جاتی صرف اس کی شکایت کی اسی کی مجھے تکلیف ہے عمران خان۔۔۔💔🥹 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

اس دن کے بعد سے ہم کبھی انٹرنیشنل ون ڈے کا ورلڈ کپ نہیں جیت پائے کیونکہ اس کے بعد کبھی عمران خان کپتان نہیں تھا #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

اس دن کے بعد سے ہم کبھی انٹرنیشنل ون ڈے کا ورلڈ کپ نہیں جیت پائے کیونکہ اس کے بعد کبھی عمران خان کپتان نہیں تھا
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Sana baloch ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sanakha40089171) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان پاکستان کی سیاست کا ایک فریق ہے اور فریق بھی وہ جو کہ ایک قوی فریق ہے ان کے وجود سے انکار نہیں کیا جا سکتا " خواجہ آصف Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

"عمران خان پاکستان کی سیاست کا ایک فریق ہے اور فریق بھی وہ جو کہ ایک قوی فریق ہے ان کے وجود سے انکار نہیں کیا جا سکتا "
خواجہ آصف
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

جن کے باپ مر جاتے ہیں ، ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔ ماں کی جمع "مائیں " باپ کی جمع کیا ہے ؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔ والد باپ ابو لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔ بہت حیرت سے سوچا کہ ہم نے

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ- ماہ ربیع الاول کاپھلا جمعہ سب انصافینز کو مبارک ہو ۔۔۔😊

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو رہا کیا جائے،نیب ترامیم فیصلے کے بعد خان صاحب پر نیب کیسز خود ہی ختم ہو چکے ہیں۔ بیرسٹر گوہر۔

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

معدنیات سے مالا مال پورے پاکستان کو سوئی گیس مہیا کرنے والے بلوچستان کو ریاست نے بدلے میں عالیشان سکول دیے ہیں ۔۔ 💔

معدنیات سے مالا مال پورے پاکستان کو سوئی گیس مہیا کرنے والے بلوچستان کو ریاست نے بدلے میں عالیشان سکول دیے ہیں ۔۔ 💔
Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل کورٹ نے اسرائیل کو غیر قانونی ریاست قرار دیدیا۔ فلسطین کو تباہ کردیا اب کیا فائیدہ لیکن اب بھی ان کا کوئی کچھ نہیں کرسکتا ۔۔۔ 💔

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

خدا کی جنگ کے نام پر ریاست یہ سارا ظلم ڈھا رہی ہے ۔۔۔ 💔 انسان جب گرتا ہے تو جانوروں سے بھی بدتر ہو جاتا ہے ۔۔۔ لوگوں کی آنکھیں نکالنا کونسی خدا کی جنگ ہے ؟

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

اسٹپلشمنٹ 2018 میں بھی خان کو اقتدار نہیں دینا چاہتی تھی ۔۔۔ مگر خان کی لینڈ سلائیڈ وکٹری نے مجبور کردیا۔پھر انہوں نے پہلے دن سے شریفوں اورزرداری کے ساتھ مل کر سازشیں شروع کردیں۔ خان کو ایک دن بھی سکون سے حکومت نہیں کرنے دی گئی ۔۔۔

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

We are really SORRY Khan! We are dead Nation! You gave us Whatever you have, unfortunately we didn’t give anything in return 💔

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا فوٹو شوٹ کے لیے پنجاب کی وزیراعلی ان غریبوں کو استعمال کر رہی ہے ۔۔۔ درحقیقت یہ سلوک ہورہا ہے ان کے ساتھ! 💔

Asher Bajwa 📶 (@asherbajwa) 's Twitter Profile Photo

ابصار عالم /صحافت / نواز شریف /ایکس اکاؤنٹ >نواز شریف پر کی گئی پوسٹس/ری پوسٹس کی تعداد عمران خان پر کی گئ پوسٹس/ری پوسٹس سے کم . > پارٹیوں کے درمیان سب سے زیادہ 68% تحریک انصاف پر پوسٹس/ری پوسٹس ملتی ہیں . > محترم کافی ن لیگی ٹرولز کو فالو کرتے ہیں ، 70 سے زیادہ

ابصار عالم /صحافت /  نواز شریف /ایکس اکاؤنٹ 
&gt;نواز شریف  پر کی گئی پوسٹس/ری پوسٹس  کی تعداد  عمران خان پر کی گئ پوسٹس/ری پوسٹس سے کم  . 
&gt; پارٹیوں کے درمیان سب سے زیادہ  68% تحریک انصاف پر   پوسٹس/ری پوسٹس ملتی  ہیں . 
&gt; محترم کافی ن لیگی ٹرولز کو فالو کرتے ہیں ، 70 سے زیادہ
Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو بچانا ہے عمران خان کو لانا ہے۔۔۔! 8 ستمبر ایک نیا باب نیا آغاز چلو چلو اسلام آباد چلو۔۔۔! #IslamabadJalsa #ReleaseImranKhan

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

اگر ملک کا پہیہ چلانا ہے، تو عمران خان کو لانا ہے۔ ہم آ رہے ہیں اسلام آباد! #IslamabadJalsa