Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profileg
Mohammad Hayat

@mofarooka

Admins Incharge @TeamiPians. 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦“Compromise for your Dream but NEVER Compromise on your Dream”.

ID:1514510166854709250

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today14-04-2022 07:45:53

67,2K Tweets

33,6K Followers

28,5K Following

Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

میجر جنرل ریٹائرڈ محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے.

بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو،
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔ یہ

میجر جنرل ریٹائرڈ محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے. بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو، میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔ یہ
account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم سے یہ سوالات کرنے ہیں ۔۔ !
شہباز شریف کے خطاب سے قبل عالمی یوم مزدور پر منعقدہ تقریر کے شرکاء کو مخصوص سوالات بتائے جا رہے ہیں۔۔۔ 🤷🏻‍♂️

account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

47 لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32 لاکھ ٹن گندم بر آمد کرلی گئی ۔

کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000
جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں۔۔ 💔

ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو؟

47 لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32 لاکھ ٹن گندم بر آمد کرلی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000 جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں۔۔ 💔 ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ڈاکو؟
account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

ایران سے روزانہ 89 لاکھ لیٹر تیل پاکستان سمگل کیا جارہا ہے ۔۔۔

اس وقت آدھے سے زیادہ ایرانی تیل بک رہاہے!لیکن ایران سے تیل اور تجارت اس لئے نہیں ہوسکتی کہ اس سے ملک اور عوام دونوں کو فائدہ ہوگا ۔۔ 💔

account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

ایک تحقیق کے مطابق 95 فیصد لوگ عشر نہیں دیتے موسم کے تیور ویسے ہی نہیں بدلے 💔

خدا را سائنسی توجیہات چھوڑ کر اللّٰہ سے معافی مانگیں اور اپنے فصل کا پورا عشر ادا کریں۔۔۔

ایک تحقیق کے مطابق 95 فیصد لوگ عشر نہیں دیتے موسم کے تیور ویسے ہی نہیں بدلے 💔 خدا را سائنسی توجیہات چھوڑ کر اللّٰہ سے معافی مانگیں اور اپنے فصل کا پورا عشر ادا کریں۔۔۔
account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

آج مزدوروں کا عالمی دن یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔
لوگ چھٹی پر ہیں لیکن جن کا دن منایا جا رہا ہے وہ مزدوری کر رہے ہیں۔

اے میرے محنتی مزدور تیری عظمت کو سلام
تیرے مٹی سے اٹے ہاتھوں کی مشقت کو سلام

آج مزدوروں کا عالمی دن یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔ لوگ چھٹی پر ہیں لیکن جن کا دن منایا جا رہا ہے وہ مزدوری کر رہے ہیں۔ اے میرے محنتی مزدور تیری عظمت کو سلام تیرے مٹی سے اٹے ہاتھوں کی مشقت کو سلام #LabourDay
account_circle
𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫❤️‍🔥ⁱᴾⁱᵃⁿ❤️‍🔥(@k_hdi_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عشق عمرانیہ 😍😍🥰🤗..

یا اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمانا اور ہمارے خان صاحب کو اس جبری قید سے آزاد کر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 💚.
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ❤ ❤.


Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

عرس والے دن شادی رکھ لی ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کر رہا ۔۔۔ 🤷🏻‍♂️

عرس والے دن شادی رکھ لی ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کر رہا ۔۔۔ 🤷🏻‍♂️
account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

کنکاں پِچھے جنّت تیری چھڈ دِتّی
فیر اساں پنجاب وسایا وے ربّا ! 💔

کنکاں پِچھے جنّت تیری چھڈ دِتّی فیر اساں پنجاب وسایا وے ربّا ! 💔
account_circle
Saima Tahirⁱᴾⁱᵃⁿ(@SaimaTahir_PK) 's Twitter Profile Photo

💔بعض تصویریں چیختیں ھی آج یہ تصویر ان میں سے ایک ھے💔
اے اللّہ فلسطینی بہن بھائیوں پر اپنا خاص کرم فرمائیں😣💔
آمین ثم آمین یا رب العالمین💚🤲۔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

💔بعض تصویریں چیختیں ھی آج یہ تصویر ان میں سے ایک ھے💔 اے اللّہ فلسطینی بہن بھائیوں پر اپنا خاص کرم فرمائیں😣💔 آمین ثم آمین یا رب العالمین💚🤲۔ @TeamiPians
account_circle
Adeel Ali(@AdeelAli_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے فائنل کردیا، بیرسٹر گوہر خان

عمران خان نے شیر افضل مروت کا نام چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے فائنل کردیا، بیرسٹر گوہر خان
account_circle
𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫❤️‍🔥ⁱᴾⁱᵃⁿ❤️‍🔥(@k_hdi_) 's Twitter Profile Photo

Can You

Stand for 🇵🇰?
Stand for KAPTAN?
Stand for truth?
Stand against injustice?
Stand against Mafia?
Stand against enemies?
Stand against puppets?
Stand against corruption?

If YES then we Welcome you in Team Insafians Power❤️🦋Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Imran Khan 👑 💖

account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

کل الیکشن کمیشن نے نوٹس بھیج کر علی امین گنڈاپور کو طلب کیا آج پشاور ہائی کورٹ نے نوٹس معطل کر کے الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا 😅

کل الیکشن کمیشن نے نوٹس بھیج کر علی امین گنڈاپور کو طلب کیا آج پشاور ہائی کورٹ نے نوٹس معطل کر کے الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا 😅
account_circle
Mohammad Hayat(@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

وہ چیخ چیخ کر کہتا رہا پر کسی نے اس کی بات نا مانی اب ہو رہے ہو نا زلیل سب 💔

account_circle
saeed shah PTI ‏‎‏(@SaeedKh78437969) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ہم اناج کھاتے ہیں یہ سب ان کسانوں کے محنت کے وجہ سے ہے
اج کسانوں کو حوالات میں دیکھ کر بہت افسوس ہو رہا ہے 💔

یہ جو ہم اناج کھاتے ہیں یہ سب ان کسانوں کے محنت کے وجہ سے ہے اج کسانوں کو حوالات میں دیکھ کر بہت افسوس ہو رہا ہے 💔 #کسان_ملک_کا_اثاثہ_ہے
account_circle
Irfan Ullah(@IrfanUK11) 's Twitter Profile Photo

ڈیزل اکثر سچ نہیں کہتا لیکن آج سچ بولا اور مینڈیٹ چور ایاز صادق سے پوچھا کیا آپ لاہور الیکشن سے مطمئن ہیں؟ اور وہ نہیں ہم نے لوگوں کا مینڈیٹ چرایا۔ اس کے چہرے کو دیکھو.

account_circle
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ayaz_Rehman_AR7) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نظام کے ظلم کے خلاف کلمۂ حق کہنے کی طاقت رکھتے ہیں
اگر آپ فسطائیت کےدور میں عمران خان کے نظریہ سے اتفاق رکھتے ہیں
اگر آپ ٹویٹر پر ٹرینڈزمیں ایکٹورہ کرکپتان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں توTeam Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿کاحصہ بننے کےلئےyesلکھ کر فالوکریں

account_circle