〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profileg
〽️oazzam Aza〽️

@moazzam324

I'm a man of my words, An old soul living in 21st century. #Ravian / || Bahrian'21 || #Poetaster #Author #Shutterbug #Traveler.😇

ID:1238549318

calendar_today03-03-2013 10:31:16

646 Tweets

1,3K Followers

3,4K Following

〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

؀

لوٹ آؤ کہ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا

ابھی بھی باقی ہے آدھی رات دسمبر کی

معظم اعظم🖤

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

𝑅𝑒𝓁𝒾𝑔𝒾𝑜𝓃 𝓈𝒽𝑜𝓊𝓁𝒹 𝓃𝑜𝓉 𝒷𝑒 𝒶𝓁𝓁𝑜𝓌𝑒𝒹 𝓉𝑜 𝒸𝑜𝓂𝑒 𝒾𝓃𝓉𝑜 𝒫𝑜𝓁𝒾𝓉𝒾𝒸𝓈. 𝑅𝑒𝓁𝒾𝑔𝒾𝑜𝓃 𝒾𝓈 𝓂𝑒𝓇𝑒𝓁𝓎 𝒶 𝓂𝒶𝓉𝓉𝑒𝓇 𝒷𝑒𝓉𝓌𝑒𝑒𝓃 𝓂𝒶𝓃 𝒶𝓃𝒹
𝒢𝑜𝒹.

-𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖑𝖎 𝕵𝖎𝖓𝖓𝖆𝖍

𝑅𝑒𝓁𝒾𝑔𝒾𝑜𝓃 𝓈𝒽𝑜𝓊𝓁𝒹 𝓃𝑜𝓉 𝒷𝑒 𝒶𝓁𝓁𝑜𝓌𝑒𝒹 𝓉𝑜 𝒸𝑜𝓂𝑒 𝒾𝓃𝓉𝑜 𝒫𝑜𝓁𝒾𝓉𝒾𝒸𝓈. 𝑅𝑒𝓁𝒾𝑔𝒾𝑜𝓃 𝒾𝓈 𝓂𝑒𝓇𝑒𝓁𝓎 𝒶 𝓂𝒶𝓉𝓉𝑒𝓇 𝒷𝑒𝓉𝓌𝑒𝑒𝓃 𝓂𝒶𝓃 𝒶𝓃𝒹 𝒢𝑜𝒹. -𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖑𝖎 𝕵𝖎𝖓𝖓𝖆𝖍
account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

بھلا ہو چائنہ کا ، جس کی ڈیکوریشن لائٹوں سے ہم اپنے نبی ﷺ سے اپنی محبت کا جتنا چاہیں اظہار کرسکتے ہیں۔۔۔۔

ورنہ تو آپنے کردار سے محبت ثابت کرنا کتنا مشکل ہو جاتا۔۔۔۔۔۔؟؟؟

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

“On this day, a few sensible people sat down in a closed room and decided that the happiness of these people is in dividing them in two halves and ‘That is the only solution for peace in the region’”

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

ہم اس حسین ؑ کے ماننے والے ہیں ، جو تین براعظموں پہ پھیلی، بنوامیہ کی بادشاہت کے مقابلے میں، اپنے اہل و عیال کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔

حسینی اس وقت بھی دلیر تھے آج بھی دلیر ہیں اور بنو امیہ کے خدمت گزار اس وقت بھی بزدل تھے آج بھی بزدل ہیں۔

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

کسی کو شوق نے ڈبویا
کسی کو ہجرت لے ڈوبی

کوئی گھڑق ہوا مال و دولت کے رنگ و روغن میں
کسی کو مفلسیِ حالات لے ڈوبے

سِتم ظریفی تو دیھکیے زمانے کی
غریب بچ سکتا تھا، بچایا نہ گیا اور
چند رؤساء کے لیے قدرت سے لڑ گئے

کسی کو شوق نے ڈبویا کسی کو ہجرت لے ڈوبی کوئی گھڑق ہوا مال و دولت کے رنگ و روغن میں کسی کو مفلسیِ حالات لے ڈوبے سِتم ظریفی تو دیھکیے زمانے کی غریب بچ سکتا تھا، بچایا نہ گیا اور چند رؤساء کے لیے قدرت سے لڑ گئے #Titan #GreeceBoatCrash
account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

میرے علاوہ کسی اور کو بھی دشواری ہوئی ہو گی،
تجھ سے رابطے میں

یہ سوچ کر بندش کے چار روز ،
بڑے سکون سے گزرے ہیں میرے

معظم اعظم 🖤

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

عبادتِ رمضان کا بدل ہے یُومِ شوال،
سُن بڑی مشقت سے ملتا ہے نصیب کا دن

اُجرت میری کسی اور عابد کو بخشی گئی،
مت پوچھ کیسا گزرا اس غریب کا دن

معظم اعظم 🖤

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

مقدمہ حضرتِ ابلیس بھی اپنا خوب لڑا

مجرم پورے برس کا، سزا صرف ایک ماہ

معظم اعظم🖤

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

یہ فلسفے شہ رگ کے
سمجھ سے باہر ہیں میرے کچھ یوں

جو میرے قریب ہے تُو ،
تو خود سے دور کرتا ہے کیوں ؟

معظم اعظم 🖤

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

پوچھا وجہ ناراضگی تو کہتے ہیں

فقط بات اتنی ہے کہ آپ بات نہیں کرتے

پوچھا حل جو ہمنے، کہتے ہیں

حل یہ ہے کہ اب ہم بات نہیں کریں گے

معظم اعظم 🖤

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

؀
جنوری کی ٹھنڈی ٹھنڈی شام
تیری یادیں بنی میرے گھر کا مہمان

پھر سے سجا دل میں دستر خوان
ایک عرصے بعد ہوا کینڈل لائٹ ڈنر کا اہتمام

معظم اعظم 🖤

account_circle
〽️oazzam Aza〽️(@moazzam324) 's Twitter Profile Photo

؀

لوٹ آؤ کہ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا

ابھی بھی باقی ہے آدھی رات دسمبر کی

معظم اعظم🖤

account_circle