Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile
Muhammad Moavia Azam (Official)

@moavia_official

Leader of Pakistan Rahe Haq Party || Ex Member Provincial Assembly Punjab Pakistan || Motivational Speaker of Islamic Ideology.

ID: 1268411169397788673

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1376 calendar_today04-06-2020 05:17:26

2,2K Tweet

143,143K Followers

12 Following

Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

سمندری فیصل آباد , 31اگست اڈا کھدر والہ میں درس قرآن کی تقریب میں شرکت و خطاب #Sumandri

سمندری فیصل آباد , 31اگست 
اڈا کھدر والہ میں درس قرآن کی تقریب میں شرکت و خطاب
#Sumandri
Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

*راولپنڈی* ناظم وفاق المدارس العربیہ پنجاب شیخ الحدیث حضرت مولانا قاضی عبد الرشید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تعزیت کیلئے جامعہ فاروقیہ دھمیال کیمپ آمد #Rawalpindi

*راولپنڈی*
 ناظم وفاق المدارس العربیہ پنجاب شیخ الحدیث حضرت مولانا قاضی عبد الرشید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تعزیت کیلئے جامعہ فاروقیہ دھمیال کیمپ آمد
#Rawalpindi
Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد، پاکستان راہ راہ حق پارٹی کے ذمہ داران کی علی اسلامک سنٹر آمد #islamabad

اسلام آباد، پاکستان راہ راہ حق پارٹی کے ذمہ داران کی علی اسلامک سنٹر آمد 
#islamabad
Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ، علماء اور سیاسی سماجی شخصیات کی علی اسلامک سنٹر آمد، دینی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال #islamabad

اسلام آباد ، علماء اور سیاسی سماجی شخصیات کی علی اسلامک سنٹر آمد، 
دینی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال
#islamabad
Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

میری تمام فتوحات رسول اللہ ﷺ کی سیرت کے اتباع کا نتیجہ ہیں۔ آپ ﷺ کی حیاتِ طیبہ ایک کامل رہنمائی ہے۔صلاح الدین ایوبی

Aftab Nazir (@aftab_nazir) 's Twitter Profile Photo

فیصل کریم کنڈی ڈپٹی اسپیکر بھی رہے ہیں اور صوبہ خیبر پختونخوا کے موجودہ گورنر بھی ہیں۔۔۔۔۔۔ ان سے ہونیوالی گفتگو کی کچھ جھلکیاں

Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

فاتح ایران قاری القرآن حافظ ابوبکر کی علی اسلامک سنٹر جھنگ آمد تلاوت قرآن کریم سے فضا معطر ھوگئ

Muhammad Moavia Azam (Official) (@moavia_official) 's Twitter Profile Photo

محبتوں کے لازوال سلسلے وہ جو کل بھی تھے اور آج بھی ہیں حقیقت میں یہی ہمارے حقیقی ہیرو ہیں جنہوں نے ہر حالات میں استقامت کا مظاہرہ کیا۔

محبتوں کے لازوال سلسلے 
وہ جو کل بھی تھے اور آج بھی ہیں حقیقت میں یہی ہمارے حقیقی ہیرو ہیں جنہوں نے ہر حالات میں استقامت کا مظاہرہ کیا۔