#جنوبی_پنجاب سے #19_ارکان_اسمبلی تحریک انصاف #چھوڑنے کو تیار۔
#9_مئی_2018 کو جھوٹ پر مبنی ایک #معاہدہ ہوا تھا جو تحریک انصاف کے #چیئرمین نے اپنے حکومت میں پورا نہیں کیا اور #جنوبی_پنجاب والوں کے ساتھ #دھوکہ کیا وہی ارکان اسمبلی جنکی تعداد #19_سے_22 بتا رہی ہے