Malik Muneeb (@mmuneebmpti) 's Twitter Profile
Malik Muneeb

@mmuneebmpti

Follower of #PMImranKhan Ideology|| ||Always #BehindYouSkipper|| ||Member of #PTI Central #SMT || ||
#PTIFamily || || #ISF ||

ID: 1456138194974609411

calendar_today04-11-2021 05:57:06

7,7K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

Malik Muneeb (@mmuneebmpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہمارے آباواجداد کی قربانیوں سے آزاد ہوا تھا اور آج حالات یہ ہیں کہ ہم ملک سےدور پردیس میں بیٹھےہیں ہمارے گھروں پر چھاپےمارےگئے ہمیں گرفتار نہیں اغواکیاگیا۔ اس سب کی وجہ تھی کپتان کےساتھ کھڑے ہونےکی۔ توکیاآپ نےہمیں توڑلیا؟ آج بھی وہی تصویرپروفائل لگی ہے! مان لوآپ ہارگئےہو۔

پاکستان ہمارے آباواجداد کی قربانیوں سے آزاد ہوا تھا
اور آج حالات یہ ہیں کہ ہم ملک سےدور پردیس میں بیٹھےہیں
ہمارے گھروں پر چھاپےمارےگئے
ہمیں گرفتار نہیں اغواکیاگیا۔
اس سب کی وجہ تھی کپتان کےساتھ کھڑے ہونےکی۔
توکیاآپ نےہمیں توڑلیا؟
آج بھی وہی تصویرپروفائل لگی ہے!
مان لوآپ ہارگئےہو۔