Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profileg
Asif Shafique

@mmasief

#Journalist | #Blogger | #Content #writer | #Columnist | #Focusing On #Digital #Media | #Traveler | #Punjab | #Pakistan | #Jeddah | #KSA|اردو# |#chanbara

ID:65469001

linkhttps://baaghitv.com/author/muhammadasif/ calendar_today13-08-2009 21:11:38

280,9K Tweets

124,3K Followers

107,8K Following

Follow People
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

آخر کار منکرین نے اپنے رسولوں سے کہہ دیا کہ یا تو تمہیں ہماری ملت میں واپس آنا ہو گاورنہ ہم تمہیں اپنے ملک سے نکال دیں گے ‘‘ تب ان کے رب نے ان پر وحی بھیجی کہ ’’ ہم ان ظالموں کو ہلاک کر دیں گے۔(13سورۃ ابراھیم )

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

اور ہم کیوں نہ اللہ پر بھروسہ کریں جبکہ ہماری زندگی کی راہوں میں اس نے ہماری رہنمائی کی ہے؟ جو اذیتیں تم لوگ ہمیں دے رہے ہوان پر ہم صبر کریں گے اور بھروسہ کرنے والوں کا بھروسہ اللہ ہی پر ہونا چاہیے۔‘‘ (12سورۃ ابراھیم )

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

﴿ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ﴾

account_circle
Jamaat-e-Islami KP(@JIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع Abdul Wasi کا جماعت اسلامی ضلع پشاور کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب۔اجلاس میں نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان Jamaat e Islami Pakistan حافظ نعیم الرحمن Naeem ur Rehman کے استقبالیہ پروگرام (18 مئی 2024) کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع @AbdulwasiPK61 کا جماعت اسلامی ضلع پشاور کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب۔اجلاس میں نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان @JIPOfficial حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr کے استقبالیہ پروگرام (18 مئی 2024) کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
account_circle
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch(@MHidayatRehman) 's Twitter Profile Photo

بیوٹمز یونیورسٹی کے اساتذہ سہیل انور اور اکرم بلوچ کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، فوری طور پر رہا کیا جائے۔

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

ان کے رسولوں نے ان سے کہا : ’’واقعی ہم کچھ نہیں ہیں مگر تم ہی جیسے انسان لیکن اللہ اپنے بندوں میں سےجس کو چاہتا ہےنوازتا ہے اور یہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے کہ تمہیں کوئی سندلا دیں۔ سند تو اللہ ہی کے اِذن سے آ سکتی ہےاور اللہ ہی پر اہلِ ایمان کو بھروسہ کرنا چاہیے(سورۃ ابراھیم11)

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

﴿ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴾

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

مزدور، کسان اور عوام کو ان سرمایہ داروں اور ان کے فرسودہ نظام کے خلاف ایک ہونا ہو گا، اس کے لیے جماعت اسلامی بہترین پلیٹ فارم ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

مزدور، کسان اور عوام کو ان سرمایہ داروں اور ان کے فرسودہ نظام کے خلاف ایک ہونا ہو گا، اس کے لیے جماعت اسلامی بہترین پلیٹ فارم ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

وَقَالَ مُوْسٰٓى اِنْ تَكْفُرُوْٓا اَنْتُمْ وَمَنْ فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ لَغَنِيٌّ حَمِيْدٌ - اور موسیٰ ؑ نے کہا کہ ’’ اگر تم کفر کرو اور زمین کے سارے رہنے والے بھی کافر ہو جائیںتو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے۔‘‘ (8سورۃ ابراھیم )

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

﴿ وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ﴾ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

وَاِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَىِٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ وَلَىِٕنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِيْ لَشَدِيْدٌ - اور یاد رکھو،تمہارے رب نے خبردار کر دیا تھا کہ اگرشکر گذار بنو گے تو میں تم کو اورزیادہ نوازوں گا اوراگر کفرانِ نعمت کرو گے تو میری سزا بہت سخت ہے(سورۃ ابراھیم7)

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

وَمَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِيْثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِيْثَةِۨ اجْتُثَّتْ مِنْ فَوْقِ الْاَرْضِ مَا لَهَا مِنْ قَرَارٍ - اور کلمہ ٔ خبیثہ کی مثال ایک بد ذات درخت کی سی ہے جو زمین کی سطح سے اکھاڑپھینکا جاتا ہے ، اس کے لیے کوئی استحکام نہیں ہے۔(26سورۃ ابراھیم )

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

یاد کرو جب موسیٰ ؑ نے اپنی قوم سےکہا : ’’ اللہ کے اس احسان کو یادرکھوجو اس نے تم پر کیا ہے۔اس نے تم کوفرعون والوں سے چھڑایاجو تم کو سخت تکلیفیں دیتے تھے،تمہارے لڑکوں کو قتل کرڈالتےتھے اورتمہاری لڑکیوں کو زندہ بچا رکھتے تھےاس میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی(ابراھیم6)

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ ، صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

میرے ٹوٹے حوصلے کے پَر نکلتے دیکھ کر

اُس نے دیواروں کو اپنی اور اُونچا کر دیا

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

ہم اس سے پہلے موسیٰ ؑ کو بھی اپنی نشانیوں کے ساتھ بھیج چکے ہیں۔اسے بھی ہم نے حکم دیا تھا کہ اپنی قوم کو تاریکیوں سےنکال کرروشنی میں لا اور انہیں تاریخ الٰہی کے سبق آموز واقعات سنا کر نصیحت کر۔ ان واقعات میں بڑ ی نشانیاں ہیں ہر اس شخص کے لیے جو صبر اور شکر کرنے والا ہے۔(5ابراھیم)

account_circle
Asif Shafique(@mmasief) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ، رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ، الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ

account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

لاہور: مزدوروں کے عالمی دن کےموقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کی طرف سے جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ میں مزدوروں کے لیے ناشتہ کا خصوصی اہتمام کیا ، بڑی تعداد میں مزدوروں کی شرکت ، امیر جماعت نے ان سے ملاقات کی اور بڑے اجتماع سے خطاب کیا
Jamaat e Islami Pakistan

لاہور: مزدوروں کے عالمی دن کےموقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن صاحب کی طرف سے جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ میں مزدوروں کے لیے ناشتہ کا خصوصی اہتمام کیا ، بڑی تعداد میں مزدوروں کی شرکت ، امیر جماعت نے ان سے ملاقات کی اور بڑے اجتماع سے خطاب کیا @JIPOfficial
account_circle