
Kashif Chuhadry♐
@mkashifm33
مختصر یہ کہ میرا لیڈر میرا وزیراعظم صرف اور صرف میاں نواز شریف 🥰🤎🤎اور میرا آرمی چیف حافظ عاصم منیر صاحب اور میرا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب I love pak 👍
ID: 1562468124166803457
24-08-2022 15:54:02
27,27K Tweet
1,1K Takipçi
3,3K Takip Edilen








دیکھتا جا شرماتا جا سرگودھا مریم نواز ہیلتھ کلینک میں ڈاکٹر کی من مانیاں عروج پر ،ڈاکٹر مریضوں کو چیک کرنے کی بجائے ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر موبائل میں مصروف۔سامنے بیٹھی خاتون بے بسی کی تصویر بنی رہی،کارکردگی صرف ٹک ٹاک اور پریس ریلیز تک محدود ھے،نوٹ کالرہ اسٹیٹ مریم نواز ہیلتھ کلینک






Imran Khan بچو ریاست طاقت ھی تو نہیں دکھا رھی کاش یہ طاقت دکھاتی تو تمہیں بھاگنے تو نہ دیتی ۔تو دشمنوں کے ملک میں بیٹھ کر اپنے ملک کو اور اس کے اداروں کو گالیاں نکالتے ھو بےغیرت اگر ریاست نے طاقت دکھاۓ تو تمہیں وھاں سے گھسیٹتے ھوۓ لاۓ گی لگ پتہ جاۓ گا

این اے 175 میں مسلم لیگ نواز ھر حال میں اپنا امیدوار اتارا جیسا کہ پیپلزپارٹی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں اپنے امیدوار اتارے تھے ،یہ حلقہ جھولی میں ڈال کر مت دیں۔ Maryam Nawaz Sharif


