قیدی نمبر 804🇵🇰 (@mkamran20132) 's Twitter Profile
قیدی نمبر 804🇵🇰

@mkamran20132

ID: 2767838083

calendar_today25-08-2014 20:33:26

27,27K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Chief justice boy (@chefjusticeboy) 's Twitter Profile Photo

سچ سچ بتانا، جھوٹ نہیں بولنا پاکستانی نیوز چینل چھوڑے ہوئے کتنا ٹائم ہو گیا؟ قسم سے تین سال ہو گئے، میں نے نہیں دیکھا

Nida Riaz 💐 (@nrr69375898) 's Twitter Profile Photo

کوئی یہ نہ سمجھے ، ھم ڈر جائیں گے انصاف لیے بن ، نہیں گھر جائیں گے 5 اگست 🔥 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

چھا گئے اوورسیز پاکستانی #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

اس دھرتی کا عظیم ترین بیٹا آج اپنی 731 ویں رات جیل میں گزار رہا ہے۔۔۔ آپ کے لیے!!

Azhar Mashwani (official) (@azharmashwanipk) 's Twitter Profile Photo

ملک گل ابراہیم کی قیادت میں احتجاجی قافلہ تحصیل کلکوٹ سے روانہ یہ قافلہ اپردیر کے مرکزی قافلے میں شامل ہوگا۔

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

جبر کے خلاف بغاوت کا وقت! عمران خان کی رہائی، قوم کی بیداری کا پہلا قدم ہے

جبر کے خلاف بغاوت کا وقت!
عمران خان کی رہائی، قوم کی بیداری کا پہلا قدم ہے
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ روڈ کو مکمل بند کر دیا گیا ہے مگر عوام کی تعداد پولیس سے بھی زیادہ ہو گئی ہے مزاحمت زندہ باد

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھنا سب سے زیادہ تشدد پنجاب میں مریم کروا رہی ہے یہ سندھ عمر کوٹ کی ویڈیو ہے۔ پولیس ہے پر پنجاب پولیس والہ تشدد نہیں ھو رہا۔

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان لوئر میں احتجاجی مظاہرہ جاری بیشک آج حقیقی آزادی تحریک اپنے نقطہ عروج پر ہوگی

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

ریحانہ ڈار گرفتار یہ فاشسٹ حکومت کانپ رہی ہے عوامی انقلاب سے یہ ہر حد تک گر چکے ہیں

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

ملک سلمان رضا بارا نے اپنے لیڈر عمران خان کی گرفتاری کے دو سال پورے ہونے پر لاہور میں احتجاجی ریلی لیڈ کی۔ ظلم جبر تشدد تھانے جیلیں جعلی مقدمات بھی عمران خان کے وفادار سپاہیوں کا راستہ نہیں روک سکے۔۔

ماہ نور ملک (@mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر شیم شیم مریم نواز تمہاری ماں کی عمر کی ہیں یہ

Azhar Mashwani (official) (@azharmashwanipk) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے ریحانہ امتیاز ڈار کو گرفتار کر لیا ، مرد پولیس اہلکاروں نے انہیں گھسیٹتے ہوئے گاڑی میں ڈالا چیف جسٹس صاحب یہ ہے پاکستان میں اس وقت آئین و قانون کی وقعت ہر سرکاری ملازم ان مینڈیٹ چوروں کی ایما پر آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزیاں کرتا نظر آتا ہے

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ایک بے غیرت بے شرم کہتی ہے خواتین میری ریڈلائن ہیں یہ تصویر تھپڑ ہے اس کے جھوٹ پر

ایک بے غیرت بے شرم کہتی ہے خواتین میری ریڈلائن ہیں 

یہ تصویر تھپڑ ہے اس کے جھوٹ پر
PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

ریحانہ امتیاز ڈار کو ایوانِ عدل جیسے مقدس مقام سے دھکے مار کر گرفتار کرلیا گیا۔ بدعنوانی، بد اخلاقی اور لاقانونیت پر کھڑا یہ نظام گزشتہ 3 برس سے خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے۔ ریحانہ ڈار کا واحد ’جرم‘ یہ ہے کہ وہ حق کے ساتھ کھڑی ہیں، ظلم کے سامنے جھکنے سے انکاری ہیں۔