Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profileg
Mishi

@mishi_643

Lecturer
Botanist
Freelancer
NO DM ❌

ID:1765304326019231744

calendar_today06-03-2024 09:12:19

2,7K Tweets

2,2K Followers

2,1K Following

Follow People
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

اس شخص سے زیادہ سیاہ کوئی چیز نہیں جو چمکتا تھا اور پھر بجھ گیا یا شاید بجھا نہیں بجھا دیا گیا۔۔

اس شخص سے زیادہ سیاہ کوئی چیز نہیں جو چمکتا تھا اور پھر بجھ گیا یا شاید بجھا نہیں بجھا دیا گیا۔۔ #Isreal #Palmer #ROGRTXChallange
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے کےلیے مجھے فالو کریں اس ٹویٹ کو لائیک, ری ٹویٹ اور کمنٹس میں ڈن لکھیں جن کے نام آ گئےہیں باقی ہینڈل منشن کریں اگلی لسٹ میں شامل کروگی۔
Kirañ Sitara🇵🇰 Abdul ReHman
Sahil Tweets
Muhammad Kamran Fareed
Sadaf ranii
HAFIZ Muhammad Shahzad
Frezng

account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

میں 2K فالورز مکمل ہونے کی خوشی میں پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں اگر کوئی اپنی پروموشن کروانا چاہتا ہے تو کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کرے۔ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرے اس پوسٹ کو لائک کریں
اس کی پروموشن کی جائے گی۔

میں 2K فالورز مکمل ہونے کی خوشی میں پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں اگر کوئی اپنی پروموشن کروانا چاہتا ہے تو کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کرے۔ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرے اس پوسٹ کو لائک کریں اس کی پروموشن کی جائے گی۔ #Brest #LooseWomen
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ ۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ ایسے ہی سپورٹ کرتے رہیں تو تین 3K بھی ہو جائیں گے انشاءاللہ

الحمداللہ ۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ ایسے ہی سپورٹ کرتے رہیں تو تین 3K بھی ہو جائیں گے انشاءاللہ #Israel #QueenOfTears
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنے دل کے ساتھ ناانصافی کر دی۔ میں اپنے دل کی حریف ثابت ہوئی۔ ان راہوں پر رل جانے دیا جہاں کی خاک بھی میری میرے لیے نم نہ ہوئی ۔۔

میں نے اپنے دل کے ساتھ ناانصافی کر دی۔ میں اپنے دل کی حریف ثابت ہوئی۔ ان راہوں پر رل جانے دیا جہاں کی خاک بھی میری میرے لیے نم نہ ہوئی ۔۔ #IsraeliTerrorists #สงกรานต์2567 #Iran #cryptocrash
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

Israel intercepts over 300 drones and missiles from Iran, Iraq, and Yemen. Iran responds to Israeli raid on Syrian consulate. Tensions escalate. ians ian AttackIsrael Attack

Israel intercepts over 300 drones and missiles from Iran, Iraq, and Yemen. Iran responds to Israeli raid on Syrian consulate. Tensions escalate. #Israel #Iran #MiddleEast #Tehran #Iranians #Iranian #IranAttackIsrael #IranAttack
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

🚨 Iran launched 200+ drones and missiles in an attack on Israel. Iron Dome defense intercepted many, but some caused damage. If USA attacks Iran with Russia's support, it could spark World War 3! IsraelWar Attack

🚨 Iran launched 200+ drones and missiles in an attack on Israel. Iron Dome defense intercepted many, but some caused damage. If USA attacks Iran with Russia's support, it could spark World War 3! #IranIsraelWar #IranAttack #WorldWar3 #Israel #Iran #PrayforPalestine
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

Urgent: Reports of multiple stabbings at a shopping center near , , . Police are on-site, and visitors are being evacuated. Stay safe, everyone. Stabbing

Urgent: Reports of multiple stabbings at a shopping center near #BondiBeach, #Sydney, #Australia. Police are on-site, and visitors are being evacuated. Stay safe, everyone. #BreakingNews #SydneyStabbing
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شاید کوئی تکلیف نہیں

اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شاید کوئی تکلیف نہیں #Selbstbestimmungesgesetz #TVDuell #Voigt #Hoecke
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا کوئی دروازہ نہیں ہوتا جسے کھول کر ہم اس سےباہر نکل جائیں دنیا کی صرف کھڑکیاں ہوتی ہیں جن سے ہم باہر جھانک سکتے ہیں بعض دفعہ یہ کھڑکیاں دنیا سے باہر کے منظر دکھاتی ہیں بعض دفعہ یہ اپنےاندر کے منظر دکھانے لگتی ہیں مگر رہائی اورفرارمیں کبھی مدد نہیں دیتیں

دنیا کا کوئی دروازہ نہیں ہوتا جسے کھول کر ہم اس سےباہر نکل جائیں دنیا کی صرف کھڑکیاں ہوتی ہیں جن سے ہم باہر جھانک سکتے ہیں بعض دفعہ یہ کھڑکیاں دنیا سے باہر کے منظر دکھاتی ہیں بعض دفعہ یہ اپنےاندر کے منظر دکھانے لگتی ہیں مگر رہائی اورفرارمیں کبھی مدد نہیں دیتیں #Iran #excvol
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

The solar eclipse is underway! Named the Great American Eclipse, it's crossing Mexico, 15 US states, and Canada. Clear skies mean stunning views for millions.

The solar eclipse is underway! Named the Great American Eclipse, it's crossing Mexico, 15 US states, and Canada. Clear skies mean stunning views for millions. #Eclipse2024 #SolarEclipse2024 #EclipseSolar2024 #هلال_شوال
account_circle
Mishi(@mishi_643) 's Twitter Profile Photo

ہمارے معاشرے میں لڑکیاں اور لڑکے اکثردوست بن جاتے ہیں، مگر لڑکیاں بھول جاتی ہیں کہ لڑکا اور لڑکی کی دوستی نہیں ہوسکتی، یہ اسلام میں جائز نہیں اگر کسی لڑکی کو دوست چاہیے تو وہ صرف اسکا محرم ہو سکتا ہے، جو اس کا ساتھی،محافظ اور بہترین دوست ہوتا ہے۔

ہمارے معاشرے میں لڑکیاں اور لڑکے اکثردوست بن جاتے ہیں، مگر لڑکیاں بھول جاتی ہیں کہ لڑکا اور لڑکی کی دوستی نہیں ہوسکتی، یہ اسلام میں جائز نہیں اگر کسی لڑکی کو دوست چاہیے تو وہ صرف اسکا محرم ہو سکتا ہے، جو اس کا ساتھی،محافظ اور بہترین دوست ہوتا ہے۔ #feyaja #Brazil #WrestleMania
account_circle