امِیرُالّنِساء🫀✨ (@mis_choudhari) 's Twitter Profile
امِیرُالّنِساء🫀✨

@mis_choudhari

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَیْرٌ الرَّاحِمِیْنَ ✨

ID: 1675066501936840705

calendar_today01-07-2023 08:59:33

2,2K Tweet

1,1K Followers

918 Following

امِیرُالّنِساء🫀✨ (@mis_choudhari) 's Twitter Profile Photo

ملک آزاد ضرور ہوا.!! انگریزوں سے چھٹکارا بھی پائےاور اس کا ایک الگ ہی سکون بھی ہےبڑے اپنا فرض نبھا گئے مگر.. ہم اب تک غلام ہیں رسم و رواج کےجھوٹی نمائشوں کے فرقوں کےسیاسی وابستگیوں کےجب اس سب سے آزادی مل گئی اس دن دل کی اتاہ گہرائیوں سے آزادی مبارک ہو گی #HappyIndependenceDay