ملتان میں پارٹی ٹکٹوں کی مشاورت کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ڈویژنل کوآرڈینیٹر ملتان
چوہدری عابد شیر علی
ضلعی کوارڈینیٹر ملتان
پیر سید عمران احمد شاہ نےاجلاس کی صدارت کی
قائد میاں نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست دینے والے امیداروں کے انٹرویوز کیے گئے