Mir Babar (@mirbabarmushtaq) 's Twitter Profile
Mir Babar

@mirbabarmushtaq

‏writer&Author
سوعظیم مسلم شخصیات
سوعظیم مسلم خواتین
امریکی دہشتگردی کی تاریخ اوراثرات
اسرائیل آغازسےانجام کی طرف
محسن پاکستان کا جرم ایٹمی پاکستان

ID: 1430835698618228740

calendar_today26-08-2021 10:13:36

28,28K Tweet

2,2K Takipçi

997 Takip Edilen

Mir Babar (@mirbabarmushtaq) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم درس قرآن پاک اہل وعیال کو نماز کی تاکید اپنے اہل و عیال کو نماز کی تلقین کرو اور خود بھی اس کے پابند رہو ۔ ہم تم سے کوئی رزق نہیں چاہتے ، رزق تو ہم ہی تمہیں دے رہے ہیں ۔ اور انجام کی بھلائی تقوی ہی کے لیے ہے سورہ طہ 132۔ #قومی_زبان