ہم نے پیسے دے کر دنیا کا کچرا تک خریدا ، یہ دس بیس کے کھلونے ، ماچس بم ، ڈیکوریشن لائٹس جیسی غیر ضروری اشیا درآمد کر کے ملک کا اربوں روپیہ برباد کیا ۔
چائنہ جیسے ملک کا دماغ دیکھیں کہ انہوں نے اس خطے کی ذہنیت کو دیکھتے ہوئے مذہبی تہواروں کو بھی بھرپور انداز میں کیش کیا