
PPP
@mediacellppp
Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.
ID: 1060687285
http://www.ppp.org.pk 04-01-2013 15:10:01
70,70K Tweet
1,0M Followers
87 Following

ہمیں فخر ہے کہ سندھ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبے کامیابی سے چل رہے ہیں، منافع بخش ہیں، اور عالمی سطح پر پہچانے جاتے ہیں۔ اب ہم اس طرز پر تاجروں کے ساتھ ملکر عوام کی خدمت کے مزید مواقع تلاش کرنا چاہتے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari