꧁⁣♡𓆩 ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂🦋💞(@mdsr_786) 's Twitter Profileg
꧁⁣♡𓆩 ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂🦋💞

@mdsr_786

❤☆🌸✨﷽ ✨🌸☆❤
◦•●◉✿100%FB✿◉●•◦
ɐɟɟılıɐʇǝ ɯɐɹʞǝʇǝɹs
#DigitalLife
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 ɴᴀᴀᴍ ᴛᴏ sᴜɴᴀᴀ ʜᴏɴɢᴀ🥰.
Dm 🚫

ID:1077165053768593408

linkhttps://twitter.com/search/from:@mdsr_786$-filter:mentions calendar_today24-12-2018 11:32:16

92,2K Tweets

11,0K Followers

9,5K Following

〽️〽️ Shock & AWE 💤(@Cxvpcx3331) 's Twitter Profile Photo

🥀💙🥀

اور ہم پگلی،!
🥀🥀🥀
مرتے دم تک ان لمحوں میں قید رہتے ہیں
جن لمحوں میں جینا چاہتے تھے....!!

جن لمحوں کو 

جی لینا ضروری تھا 🤎🖤❤

account_circle
زینیــــــــہ خـان🌼(@itx_zeeni) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ کراۓ کے مکان کی طرح ہوتے ہیں،
انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو، چمکا لو، دیکھ بھال کر لو، کبھی اپنے نہیں ہوتے۔۔۔!!🙂🥀

کچھ لوگ کراۓ کے مکان کی طرح ہوتے ہیں، انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو، چمکا لو، دیکھ بھال کر لو، کبھی اپنے نہیں ہوتے۔۔۔!!🙂🥀 #zeenii
account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ۔۔۔!!

انسان خوش فہمیوں سے نکل آئے تو زندگی کے اصول آئینے کی طرح شفاف نظر آتے ہیں۔۔۔!!!
😇💕

بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ۔۔۔!! انسان خوش فہمیوں سے نکل آئے تو زندگی کے اصول آئینے کی طرح شفاف نظر آتے ہیں۔۔۔!!! 😇💕
account_circle
fozia Khan 🍁(@fozia4h_1) 's Twitter Profile Photo

کسی پہ کون مرتا ہے
یہ سب جھوٹے فسانے ہیں
محبت کون کرتا ہے
نہیں فرصت کسی کو بھی
ہے جتنا وقت فرصت کا
بتانے کے بہا نے ہیں
کسی پہ کون۔مرتا ہے
یہ سب جھوٹے فسانے ہیں

account_circle
Maira 👑(@mairaZzz_) 's Twitter Profile Photo

کب آئے گا وہ دن جب وہ بولیں گے😌

جان چائے☕ میں چینی کم ہے
ایک گھونٹ لے کے میٹھی کر دو😋

Smol smol dreams🙈👻

کب آئے گا وہ دن جب وہ بولیں گے😌 جان چائے☕ میں چینی کم ہے ایک گھونٹ لے کے میٹھی کر دو😋 Smol smol dreams🙈👻
account_circle
اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی(@realArmanAli) 's Twitter Profile Photo

کچھ احساس دل میں ہی اچھے لگتے ہیں، باہر آجائیں تو تماشہ بَن جاتا اے احساس کا وی اِنسان کا بھی ___

account_circle
‏حُب🌼(@any_weyz_) 's Twitter Profile Photo

اپنی آنکھوں کے سامنے اپنا آخری مان ٹوٹتے دیکھنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔

account_circle
🇵🇰💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰(@Hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

ہمارے عشق کی کہانی ❤کو_____ہم ایسا مقام
دیگے❤😍

لفظ محبت جہاں ائےگا ❤لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے ❤
Mera most favorite song
Mile ho tum hum ko bhre naseebo sy..... ❤🌹❤

account_circle
زینیــــــــہ خـان🌼(@itx_zeeni) 's Twitter Profile Photo

محبت کرتی ہو؟
ہاں!
کتنی؟
نہیں معلوم!
بتا کیوں نہیں دیتی اُسے؟
ہمت نہیں!
دُعا مانگا کرو
مانگتی ہوں!
کیا مانگتی ہو؟
اُس کی خوشی!
اپنے لیے کیوں نہیں مانگتی؟
وہ کسی اور کا ہے۔💛🥀

محبت کرتی ہو؟ ہاں! کتنی؟ نہیں معلوم! بتا کیوں نہیں دیتی اُسے؟ ہمت نہیں! دُعا مانگا کرو مانگتی ہوں! کیا مانگتی ہو؟ اُس کی خوشی! اپنے لیے کیوں نہیں مانگتی؟ وہ کسی اور کا ہے۔💛🥀
account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا

مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔
account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے مخلص تھا نہ واقف میرے جذبات سے تھا،،
اس کا رشتہ تو فقط اپنے......... مفادات سے تھا۔۔۔۔

اب جو بچھڑا ھے تو کیا روئیں جدائی پہ تیری،،،
یہ اندیشہ تو ہمیں .... پہلی ملاقات سے تھا۔۔💔

'Biaツ 👑'*___❤️‍🩹😘💖

account_circle
꧁⁣♡𓆩 ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ 𓆪♡꧂🦋💞(@mdsr_786) 's Twitter Profile Photo

𝐓𝚎𝚛𝚎 𝐛𝚊𝚊𝚍 𝐤𝚞𝚌𝚑 𝐤𝚑𝚘𝚗𝚎 𝐬𝚎 𝐝𝚊𝚛 𝐧𝚊𝚑𝚒 𝐥𝚊𝚐𝚝𝚊
𝐒𝚊𝚏𝚊𝚛 𝐡𝚊𝚜𝚎𝚎𝚗 𝐩𝚊𝚛 𝐦𝚞𝚔𝚊𝚖𝚖𝚊𝚕 𝐧𝚊𝚑𝚒 𝐥𝚊𝚐𝚝𝚊
𝐑𝚊𝚑𝚎𝚝𝚎 𝐭𝚑𝚎 𝐦𝚎𝚑𝚏𝚞𝚣 𝐣𝚒𝚗 𝐝𝚒𝚠𝚊𝚛𝚘𝚗 𝐦𝚎𝚒𝚗
𝐀𝚋 𝐰𝚘𝚑 𝐠har 𝐛hi 𝐡ame 𝐠har nahi 𝐥agta
⑅⃝💛♡⋆𝘮𝘥𝘴𝘳_786

𝐓𝚎𝚛𝚎 𝐛𝚊𝚊𝚍 𝐤𝚞𝚌𝚑 𝐤𝚑𝚘𝚗𝚎 𝐬𝚎 𝐝𝚊𝚛 𝐧𝚊𝚑𝚒 𝐥𝚊𝚐𝚝𝚊 𝐒𝚊𝚏𝚊𝚛 𝐡𝚊𝚜𝚎𝚎𝚗 𝐩𝚊𝚛 𝐦𝚞𝚔𝚊𝚖𝚖𝚊𝚕 𝐧𝚊𝚑𝚒 𝐥𝚊𝚐𝚝𝚊 𝐑𝚊𝚑𝚎𝚝𝚎 𝐭𝚑𝚎 𝐦𝚎𝚑𝚏𝚞𝚣 𝐣𝚒𝚗 𝐝𝚒𝚠𝚊𝚛𝚘𝚗 𝐦𝚎𝚒𝚗 𝐀𝚋 𝐰𝚘𝚑 𝐠har 𝐛hi 𝐡ame 𝐠har nahi 𝐥agta ⑅⃝💛♡⋆𝘮𝘥𝘴𝘳_786
account_circle