Manzoor Deen(@md_636) 's Twitter Profileg
Manzoor Deen

@md_636

Behind your skipper,Always try for betterment.

ID:1118599152076767232

calendar_today17-04-2019 19:36:35

546 Tweets

2,1K Followers

2,1K Following

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profile Photo

صرف 10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو، اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔

اپنے ووٹ کے حق کے لیے آواز بلند کرو۔

account_circle
Manzoor Deen(@md_636) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم نے الیکشن جیتنے کیلئے ناڑا ٹائیٹ کر لیا ھے۔ ھن تہاڈی خیر نئی

account_circle
Manzoor Deen(@md_636) 's Twitter Profile Photo

*ووٹ اس درویش کا
جس نے بلند آواز میں ساری دنیا کو بتایا
ہماری روحوں کو تکلیف ہوتی ہے جب کوئی محمد صلی اللّٰه علیه وسلم کی شان میں گستاخی کرتا ہے* ۔

#baji *ووٹ اس درویش کا جس نے بلند آواز میں ساری دنیا کو بتایا ہماری روحوں کو تکلیف ہوتی ہے جب کوئی محمد صلی اللّٰه علیه وسلم کی شان میں گستاخی کرتا ہے* ۔
account_circle
Manzoor Deen(@md_636) 's Twitter Profile Photo

اگر پوری کی پوری کائنات بھی تم سے منہ موڑ لے تو تم نہ گھبراؤ کیوں کہ کائنات کا مالک اکیلا تمھارے لئے کافی ہے...!

account_circle
Manzoor Deen(@md_636) 's Twitter Profile Photo

آپ کے لئے جیل میں بیٹھا شخص کہہ رہا ہے میری قوم مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ آٹھ فروری یاد رکھنا۔

account_circle
Manzoor Deen(@md_636) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی بہادر بیٹی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ صاحبہ
مُدام سلامت باتیں بانُک

بلوچستان کی بہادر بیٹی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ صاحبہ مُدام سلامت باتیں بانُک
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے اُس کے لیے اب “ظلم” کا لفظ بھی چھوٹا لگتا ہے۔

account_circle
Umer Inam(@UmerInamPk) 's Twitter Profile Photo

76 سال کے بدبودار نظام کے کپڑے اتار کر اسے 25 کروڑ انسانوں کے سامنے لے آنا ہی سابق وزیر اعظم عمران خان کا سب سے بڑا کنٹریبیوشن ہے، سینئر صحافی سعید قاضی

account_circle