Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile
Ishfaq

@mbakpti

لا تقنطو من رحمة الله

ID: 1778798893796413440

calendar_today12-04-2024 14:55:57

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں، "ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو۔" اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں، "تم مجھے پکار کر تو دیکھو، میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں۔" ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

دل اُسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے، تاکہ تمہیں محبت کے بدلے محبت مل سکے۔ ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیکھا ہے، تہجد کی نماز پڑھنے کے بعد ناممکن کو ممکن ہوتے ہوئے۔ ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

پتا ہے محبت کیا ہے؟ وہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے اور ہماری نا فرمانیاں دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کہ ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے۔ ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

روتی بھیگتی تہجد کی دورکعتیں اور گڑگڑاتی دعائیں دل بھی ہلکا کر دیتی ہے اور مقدر بھی بدل سکتی ہیں۔ ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

*ٱلْحَكِيمُ* پورا یقین رکھو الله کی رحمت اور اپنی دعاؤں پر وہ الحکیم ہے وہ تمہارے لیے بہترین فیصلہ کرے گا۔ ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

*تہجد* تمہارا نیند سے اٹھ کر تہجد پڑھنا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ اللہ تمہیں جلد کوئی بڑی کامیابی دینے والا ہے۔ ❤ #เมเจอร์xออมเจ้าหนูยอดนักสืบ

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں۔ ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

یقینا وہ وقت بہت قریب ہے کہ جب اپکا رب آپ کو خوش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا بلکل ویسے ہی جیسے کہ آپ نے اسکی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے اپنے صبر سے اسے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

*یا اللہ* جمعہ کا دن ہے، آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اُٹھے اُن سب کی جائز تمناؤں کو پورا کر دیں۔ آمین 🤲 ❤

Ishfaq (@mbakpti) 's Twitter Profile Photo

عنقریب اللہ کر دے گا مشکل کے بعد آسانی بھی، عنقریب ہو جائیں گے نا ممکن سے *کن* کے معجزے بھی۔ ان شاء اللہ ❤