mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile
mazhar Ramay

@mazharramay1

Pakistan first

ID: 831105615804133376

calendar_today13-02-2017 11:39:54

628 Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ x.com/i/spaces/1yoKM…

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد x.com/i/spaces/1BdxY…

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم* تقبل الله منا و منكم صالح الأعمال *میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک ھو* اللہ پاک آپکی قربانئ کو اپنئ بارگاہ مین قبولُ و منظور فرمائے اور امت مسلمہ پہ اپنا فضل و کرم فرماے مظہر رامے

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں، ایسا کیا تھا جو تیرے سر سے نہ وارا ہم نے

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

پیغام ملا تھا جو حسین ابنِ علی کو خوش ہوں کہ وہی پیغام وفا میرے لیے ہے

🅱🅾🆂🆂 (@10_10_boom) 's Twitter Profile Photo

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو۔ورنہ منافق کی عاجزی آ پ کو برباد کر دے گی #نینی x.com/i/spaces/1BRJj…

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

“کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان ) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے“۔ (جامع ترمذی،۱۹۳۲)

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں

mazhar ramay 49 (@49_ramay) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1zqKV… یہ ہرگز مت سمجھو کہ تم کسی کے دل میں بہت خاص مقام رکھتے ہو، اور یہ توقع بھی مت رکھو کہ کوئی تم سے ویسی ہی محبت کرے گا اور تمہاری قربانیوں کا بدلہ دے گا، تم ہر وقت کسی اور سے بدلے جانے کے قابل ہو یہی حقیقت ہے

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1zqKV… یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے

روحا سلطان🧚🏻‍♂️ (@mamma95241) 's Twitter Profile Photo

رَحِمَ اللّٰه امْرَأً عَرَفَ قَدرَ نَفسِه. اللّٰه اس شخص پر رحم فرمائے، جس نے اپنے مقام و حیثیت کو پہچان لیا. Join this Space with me x.com/i/spaces/1RDGl…

mazhar Ramay (@mazharramay1) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کوئی ایک ایسا ضرور ہونا چاہیئے جس پر آپ اعتبار کر سکیں، جب آپ لڑکھڑائیں تو وہ آپ کو سہارا دے سکے، گِریں تو آپ کو اٹھا سکے، آپ ہار رہے ہوں تو آپ کو ہمت دے سکے، خوشی میں آپ کے ساتھ خوشی منائے اور غمی میں آپ کو اکیلا نہ چھوڑے