Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile
Muhammad Asghar

@masgharexp

Assigment Editor @ExpressNewsPK, Coordinator @etribune (IVLP)Alumni USA Student )RIUJ Executive Member
correspondent in USA daily Sarkar islamanad news paper

ID: 1548980488471076864

linkhttp://www.express.com calendar_today18-07-2022 10:38:38

4,4K Tweet

2,2K Followers

5,5K Following

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

*آپ نے سب سے پاپولر پولیٹیکل پارٹی کے لیڈر کو کیسز بنا کر دو سال سے جیل میں بند کیا ہوا ہے سختیاں کررہے ہیں، آپ سمجھتے ہیں کہ اس سے قوم آپ کے پیچھے آجائے گی، یکجہتی کرے گی، آپ کو انصاف دینا ہوگا لوگوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، ڈاکٹر شیریں مزاری*

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی سپریم کورٹ سےضمانت ہوئی مگر سمجھ نہیں آئی میرے بچوں کو کیوں اٹھایا، یہ خوفزدہ ہیں، بچوں سے ڈر گئے ہیں۔ علیمہ خان

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

محکمہ موسمیات کے فلڈ وارننگ سینٹر لاہور نے دریائے چناب میں "بڑے اور شدیددد سیلاب" کی وارننگ ایشو کر دی۔۔۔۔۔

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات ہیں کہ سیاسی کمیٹی عمران خان کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کرے گی اور پالیمانی کمیٹیوں سے استعفوں پر بھی غور۔

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی ہدایات کے بارے میں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو:

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

*افعانستان ہمارا اسلامی ملک ہے۔ مہاجر بھائیوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا چاہئے* *عمران خان*

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

دریائے راوی کی اسوقت کی صورتحال، لاہوریے سیلاب دیکھنے پہنچے ہوئے ہیں۔ دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر اس وقت 75 ہزار کیوسک جبکہ جسڑ کے مقام سے دریائے راوی میں ایک لاکھ 80 ہزار کیوسک کا ریلا ہے۔

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

شکرگڑھ میں دریائے راوی کا پانی بہت زیادہ بڑھ گیا ہے، جس کی وجہ سے کرتارپور جانے والی سڑک پانی میں ڈوب گئی ہے۔

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

ایرانی وزیر خارجه عباس عراقچی سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کی غیر سنجیدگی، مریم نواز کی محرم الحرام کے حوالے سے کی گئی میٹنگ کی ویڈیو کو سیلاب کے حوالے سے 4 گھنٹے کی طویل میٹنگ کی فوٹیج بنا کر آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کر دیا، سوشل میڈیا صارفین نے مریم سرکار کی غلط بیانی پکڑ لی

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

افسوسناک خبر: گجرات میں دریائے چناب کا شہباز پور کے مقام پر بند ٹوٹ گیا، پانی آبادیوں میں داخل ،سیلابی پانی میں 3 بچے ڈوب گئے، 2 جاں بحق، ایک کو بچا لیا گیا

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

انسان کے پاس 3 طاقتیں ہیں، روحانی، اخلاقی اور جسمانی، سب سے کمتر طاقت جسمانی طاقت ہے، ہم نے روحانی و اخلاقی طاقت کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، کسی کے پاس خواہ ٹینک، پستول و بندوقیں ہوں، وہ پسپا ہونگے، روحانی و اخلاقی طاقت یقیناً فتح یاب ہوگی، عمران خان

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا حکومت کا ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات کو تقسیم کرکے دو نئے اضلاع بنانے کا فیصلہ

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

ایس سی او سمٹ کے کامیاب انعقاد کے بعد ، چین کل اپنی عظیم فوجی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہا ہے۔ کل کی عظیم فوجی پریڈ کے بعد ، چین عالمی سطح پر ایک بڑی فوجی اور معاشی طاقت کے طور پر ابھر سکتا ہے۔

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ دھماکہ دھماکہ پارکنگ میں ہوا ، سردار اختر مینگل ، محمود اچکزئی اور دیگر رہنما محفوظ رہے ہیں کئی کارکن زخمی ہے دھماکے کے وقت رہنما جلسہ گاہ سے نکل رہے تھے

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں اختر مینگل کی گاڑی پر حملہ، اختر مینگل، محمود خان اچکزئی سمیت دیگر قیادت محفوظ رہی درجنوں کارکن زخمی

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

*خیبرپختونخوا کے سکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف لازمی قرار!! محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا*

Muhammad Asghar (@masgharexp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے شہر پیر محل میں ہیڈ سدھنائی کے مقام پر بم دھماکہ کرکے بند توڑ دیا گیا ہے پانی کی سطح ایک لاکھ ساٹھ ہزار کیوسک سے تجاوز کر گئی ہے جس سے 30 گاؤں زیر آب آنے کا خدشہ ہے