چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اجلاس میں عمران خان صاحب کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر امجد علی خان کی خصوصی شرکت ۔ PTI
صحافی فخر الزمان کا بڑا انکشاف🔥🔥
ادارے کے اندر سے لوگوں نے فیلڈ مارشل تک یہ بات پہنچانا شروع کر دی ہے مسلم لیگ نون ادارے کی زلت کا باعث بن رہی ہے ان سے جتنی جلدی جان چھوڑائ لی جائے ادارے کے لیے بہتر ہے۔...
گنڈا پور نے کیا تماشا لگا رکھا ہے؟؟؟
انصافیوں!! جس کو گنڈا پور نے خانہ پوری دیکھائی ہے, یہ بندہ گنڈا پور کا چمچہ ہے مجھے ماں بہن کی گالیاں دے رہا تھا!!,
علیمہ خان کا لہجہ تبدیل ہو گیا
یہ 14 ،14 سال کی سزائیں ہوا میں اڑ جائیں گی ہم لوگ عظیم استقبال کی تیاری کر رہے ہیں وقت تبدیل ہو رہا ہے اللہ کااہل پلان ہے اور وہ ہی ہو گا جو اللہ کا پلان ہے۔
علیمہ خان
لندن سے بڑی خبر 🔥🔥🔥
برطانوی حکومت نے خود اس ایشیو میں مداخلت کی ہے اور قاسم اور سلیمان کو برطانوی پاسپورٹ پر ویزہ لگوانے کا مشورہ دیا ہے برطانوی حکومت نے کہا ہے اگر آپ برطانوی پاسپورٹ پر ویزہ لگوائیں تو آپکو کونسلر رسائی بھی دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔
علیمہ خان
کوئٹہ میں سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے جلسہ عام کے اختتام پر سردار اختر مینگل اور محمود خان اچکزئی کی گاڑی پر ٹارگٹ دھماکہ، الحمدللہ دونوں محفوظ ہیں۔
جسٹس سرفراز ڈوگر کے چیف جسٹس بننے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی پہلی اور اہم فُل کورٹ میٹنگ آج ہو گی. یہ اجلاس اہم ہونے کے ساتھ ساتھ گرما گرم بھی ہو سکتا ہے
🚨رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ علی امین گنڈاپور کی ملاقات ہونی چاہیے اگر وہ عمران خان کو مذاکرات پر آمادہ کر سکتے ہیں۔ لیکن محمد مالک نے کہا کہ عمران خان کے آخری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ جو رویہ اُن کے ساتھ رکھا جا رہا ہے، اس صورت میں کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے۔