M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile
M. Arshad Amini

@marshadamini2

میں ایک ادنی سا طالب علم ہوں مجھے علم کی حرص و طمع نے دربدر بھٹکنے پر مجبور کردیاہے

ID: 1425739681174491138

calendar_today12-08-2021 08:44:08

20 Tweet

180 Takipçi

324 Takip Edilen

Mohammad Affan Mansoorpuri (@muftiaffan_) 's Twitter Profile Photo

فتح کابل کےتناظرمیں : " بارھا ایسا ھوا ھے کہ ایک چھوٹی سی جماعت اللہ کےحکم سےبڑے بھاری لشکر پر غالب آگئی ھے"(سورۃالبقرۃ) سچ ھے اللہ جس کا حامی وناصرھوساری دنیاملکربھی اس کومقام عزت ورفعت سےمحروم نہیں کرسکتی،خداکی ذات پریقین رکھنےوالوں کوکبھی اس کی رحمت سےناامید نہ ھوناچاھئے۔

Acharya Pramod (@acharyapramodk) 's Twitter Profile Photo

तख़्ता पलट “अफगानिस्तान” में हुआ है,लेकिन मीडिया “हिंदुस्तान” को “डराने” में लगा है.

M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

زندگی اتنی تلخ اور سنجیدہ بھی نہیں ہوتی جتنا دماغ سوچ سوچ کر اِسے بنا دیتا ہے۔

M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی الجھنوں نے اتنا سبق سکھا دیاارشد کہ دنیا کے سامنے روؤ گے تو دنیا ہنسے گی اوررب کے سامنے روؤگے تو وہی دنیا آپ کی کامیابی پہ روئے گی

زندگی کی الجھنوں نے اتنا سبق سکھا دیاارشد 
کہ دنیا کے سامنے روؤ گے تو دنیا ہنسے گی 
اوررب کے سامنے روؤگے تو وہی دنیا آپ کی کامیابی پہ روئے گی
M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

یااللہ شدید گرمی ہے تمام جانداروں کو بارش کی ضرورت ہے جانور دھوپ کی تپش سے نڈھال ہیں یااللہ اپنی رحمت کی بارش نازل فرماء آمین

یااللہ شدید گرمی ہے تمام جانداروں کو بارش کی ضرورت ہے جانور دھوپ کی تپش سے نڈھال ہیں یااللہ اپنی رحمت کی بارش نازل فرماء آمین
Satyaveer Aloriya (@satyaveerinc) 's Twitter Profile Photo

हमको है उनसे "वफ़ा" की "उम्मीद" जो जानते "नहीं" वफा क्या है..... #IndiaOnSale

M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر May Allah grant long life to all my teachers

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر

آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر

May Allah grant long life to all my teachers
M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

منزل ملے یا نا ملے یہ تو مقدر کی بات ھے۔ ارشد ھم کوشش بھی نہ کریں یہ تو غلط بات ھے *زندگی زخم سے بھری ھے۔۔* *وقت کو مرھم بنانا سیکھ۔۔۔* *ھارنا تو ضرور ھے ایک دن موت سے۔۔۔* *فی الحال زندگی کو جینا سیکھ۔۔۔✌️*

منزل ملے یا نا ملے یہ تو مقدر کی بات ھے۔

ارشد 

 ھم کوشش بھی نہ کریں یہ تو غلط بات ھے
 *زندگی زخم سے بھری ھے۔۔* 
 *وقت کو مرھم بنانا سیکھ۔۔۔* 
 *ھارنا تو ضرور ھے ایک دن موت سے۔۔۔* 
 *فی الحال زندگی کو جینا سیکھ۔۔۔✌️*
M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ کامیابی پر تالیاں بجاتے ہاتھ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے ارشد

مشکل وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ کامیابی پر تالیاں بجاتے ہاتھ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے 

ارشد
M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

अगर जिंदगी का साथी कभी लाचार होजाए चाए हो इंसान हो या जानवर तो उस को छोङा नहीं जाता बल्कि संभाला जाता है ओर उसको इस काबिल किया जाता है के हो एक दफा फिर से आप के साथ जिंदगी का सफ़र शुरू कर सके उसे कहते है इन्सानियत

अगर जिंदगी का साथी कभी लाचार होजाए चाए हो इंसान हो या जानवर तो उस को छोङा नहीं जाता बल्कि संभाला जाता है ओर उसको इस काबिल किया जाता है के हो एक दफा  फिर से आप के साथ जिंदगी का सफ़र शुरू कर सके
उसे कहते है इन्सानियत
Sanjay Raut ᴾᵃʳᵒᵈʸ (@rautparody61) 's Twitter Profile Photo

दुनिया में 2 इन्सान 18-18 घंटा काम करते हैं, एक मोदी जी और दूसरे उनका कैमरामैन।

Mohammad Affan Mansoorpuri (@muftiaffan_) 's Twitter Profile Photo

भारती मुसलमान हमेशा से अपने देश और राष्ट्र का वफ़ादार रहा है,पाक गृह मंत्री का भारत के विरुद्ध पाक क्रिकेट टीम की जीत को भारत के मुस्लमानों की जीत बताकर उन्हें बधाई देना अस्वीकार्य है,खेल को खेल तक सीमित रखते हुऐ आपसी सौहार्द को बनाए रखने का प्रयत्न करना चाहिए। AajTak NDTV India

Arshad Madani (@arshadmadani007) 's Twitter Profile Photo

बांग्लादेश के बहाने अल्पसंख्यकों को निशाना बनाना निंदनीय है, धर्म आधारित हिंसा और सांप्रदायिक दंगे न केवल देश को बदनाम करते हैं बल्कि देश के सद्भाव को भी प्रभावित करते हैं। सरकार को दोषियों के खिलाफ सख्त कार्रवाई करनी चाहिए। #TripuraRiots #त्रिपुरा_दंगे

M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

کامیابی کی ہر سیڑھی پر ایک کتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا۔۔۔ اس سے الجھے بغیر آگے بڑھنے والا ہی منزل تک پہنچتا ہے۔۔

کامیابی کی ہر سیڑھی پر ایک کتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا۔۔۔ اس سے الجھے بغیر آگے بڑھنے والا ہی منزل تک پہنچتا ہے۔۔
M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت اسلامیہ ھند جانشین شیخ الاسلام امیر الھند جمعیت علماء ھند کے صدر باوقار ازھر ھند دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب مد ظلہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر منتخب Arshad Madani

قائد ملت اسلامیہ ھند جانشین شیخ الاسلام امیر الھند جمعیت علماء ھند کے صدر باوقار ازھر ھند دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب مد ظلہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر منتخب
Arshad Madani
M. Arshad Amini (@marshadamini2) 's Twitter Profile Photo

غلط فہمی ہمیں تو نہ تھی کافر تھا کافر ہی تو ہوا ہے کیا شور مچا رکھا ہے چھپا ہوا تھا ظاہر ہی تو ہوا ہے

غلط فہمی ہمیں تو نہ تھی 
کافر تھا کافر ہی تو ہوا ہے 
کیا شور مچا رکھا ہے 
چھپا ہوا تھا ظاہر ہی تو ہوا ہے