Maria Butt(@mariabutt667) 's Twitter Profileg
Maria Butt

@mariabutt667

Follow Back 💯%

ID:1750154183876190208

calendar_today24-01-2024 13:51:13

16,6K Tweets

1,1K Followers

1,7K Following

Follow People
LRT(@Money_Heist_LRT) 's Twitter Profile Photo

𝐌𝐎𝐍𝐄𝐘 𝐇𝐄𝐈𝐒𝐓 𝐋𝐑𝐓 𝐏𝐀𝐘𝐎𝐋𝐀 🚩

𝐀𝐓𝐓𝐄𝐍𝐃𝐀𝐍𝐂𝐄 𝐓𝐖𝐄𝐄𝐓
▶ Group is Open
▶ 25/May/2024 [ Firday]
▶ Drop your fav emoji
𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐭𝐰𝐞𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐭𝐭𝐞𝐧𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐭𝐰𝐞𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐩𝐥𝐮𝐠𝐬

account_circle
TSS Promo(@TSSpromoGc) 's Twitter Profile Photo

💫OPEN💥
[Attendance]
[ 24, May, 2024 ]
▪️TSS 2 plug LRT PGC
▪️All members must retweet this (checking)
▪️DM your @ if you want to join
▪️Must follow TSS Promo
▪️Monday to Friday 4 to 9 PM PST

account_circle
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🐣(@Deap_s0ul) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم

میں آپکو اپنی ٹیم میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے ملک پاکستان اور عمران خان صاحب کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے

Team Legacy leavers

ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں ،yes” لکھیں
Team head
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

السلام و علیکم میں آپکو اپنی ٹیم میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے ملک پاکستان اور عمران خان صاحب کے حوالے سے منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے @LegacyLeavers_ ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں ،yes” لکھیں Team head @Azizazjan
account_circle
Habiba Qayyum(@habibaqayyum949) 's Twitter Profile Photo

میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اور،
تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو۔

account_circle
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ⁱᴾⁱᵃⁿ(@15__gulabo) 's Twitter Profile Photo

ہر دل میں ایک راز ہوتا ہے
ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے
جب تک نا پڑے بے وفائی کا تھپڑ
ہر کسی کو اپنے پیار پے ناز ہوتا ہے
💯😌

ہر دل میں ایک راز ہوتا ہے ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے جب تک نا پڑے بے وفائی کا تھپڑ ہر کسی کو اپنے پیار پے ناز ہوتا ہے 💯😌 #فروغ_اردو
account_circle
🩷🌹یونہی🩷🌹(@Yunhi_hun) 's Twitter Profile Photo

تخریب محبت آسان ہے ، تعمیر محبت مشکل ہے تم آگ لگانا سیکھ گئے ، تم آگ بجھانا کیا جانو

تم دور کھڑے دیکھا کیئے ، اور ڈوبنے والے ڈوب گئے ساحل کو تم منزل سمجھے ، تم لذت دریا کیا جانو.
..🖤.. ❤️‍🩹 ...🖤... 🥀 ....🖤....

تخریب محبت آسان ہے ، تعمیر محبت مشکل ہے تم آگ لگانا سیکھ گئے ، تم آگ بجھانا کیا جانو تم دور کھڑے دیکھا کیئے ، اور ڈوبنے والے ڈوب گئے ساحل کو تم منزل سمجھے ، تم لذت دریا کیا جانو. ..🖤.. ❤️‍🩹 ...🖤... 🥀 ....🖤.... #開園待ち #یو_نہی
account_circle
Mughal💜PTI(@Shaheenmughalp1) 's Twitter Profile Photo

جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہی لگے۔۔۔!!!!!!!!
ہم کہیں کی خاک تھے اور کہیں پڑے رھے۔۔۔۔!!!!!!!

جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہی لگے۔۔۔!!!!!!!! ہم کہیں کی خاک تھے اور کہیں پڑے رھے۔۔۔۔!!!!!!! #فروغ_اردو
account_circle
Jiya(@bpqld) 's Twitter Profile Photo

میں کبھی پیدا نہیں کر سکی، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو

account_circle
Farah(@Farah1947) 's Twitter Profile Photo

عوام کو تو عمران خان کی 28 سال کی جدوجہد سے شعور آگیا ۔پر خاص دفاتر میں بیٹھے کچھ کٹھ پتلیوں کو یس سر ،حاضر سر ،ابھی حکم بجا لیا سر سے آگے شاید اب بھی کچھ نا دیکھائی دیتا ہے نا سنائی دیتا ہے ۔


account_circle
Zeeshan Bhatti(@zeeshanwaheed43) 's Twitter Profile Photo

جو حسد کرتے ہیں ان کے لئے میری اتنی دعائیں کہ وہ زندگی میں کچھ کام کرجائیں اور لامتناہی کامیابیاں ان کے قدم چھوئیں آمین

account_circle
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ(@hussain786_fkh) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم!

آج جمعه مبارک هےبرأے مهرباني سورة الكهف كي تلاوت فرمايں اورکثرت سے درود شریف پڑھیں!

اللھم صل علی سیدنا محمدا وعلی آلہ وصحبہ وسلم۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔

دعاؤں میں یاد رکھیں سلامت رہیں۔

آمین ثم آمین🤲

السلام علیکم! آج جمعه مبارک هےبرأے مهرباني سورة الكهف كي تلاوت فرمايں اورکثرت سے درود شریف پڑھیں! اللھم صل علی سیدنا محمدا وعلی آلہ وصحبہ وسلم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ دعاؤں میں یاد رکھیں سلامت رہیں۔ آمین ثم آمین🤲
account_circle
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ(@hussain786_fkh) 's Twitter Profile Photo

You will only understand tawakkul when you get hopeless ,disappointed and helpless from everyone in this world and at that point you say ‘’Allah is there’’

You will only understand tawakkul when you get hopeless ,disappointed and helpless from everyone in this world and at that point you say ‘’Allah is there’’
account_circle