Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile
Hussain

@manzoorrp34

follow me for follow back

ID: 1516478013738782722

calendar_today19-04-2022 18:05:46

1,1K Tweet

647 Followers

2,2K Following

Rubab ✬ (@rubsays) 's Twitter Profile Photo

ایک صحتمند مرد کے عورت سے جماع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمز موجود ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق، اگر اس مقدار میں نطفہ کو رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے! جبکہ یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں، اور

ایک صحتمند مرد کے عورت سے جماع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمز موجود ہوتے ہیں۔  لہذا ، منطق کے مطابق، اگر اس مقدار میں نطفہ کو رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
 جبکہ یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں، اور
Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

وراثت صرف پیسہ ہی نہیں، بعض اوقات آپ کے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے، اور آپ جہاں جاتے ہیں، آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے.🙏 🇵🇰 *Subah Bakhair*

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں بھی اترے ہوتے تو نے چاہا ہی نہی چاہنے والوں کی طرح

Burhan (@_bur___) 's Twitter Profile Photo

سیب کا سیزن ہے تو سیب کا مربہ ضرور بنوائے اجزاء: - سیب: 1 کلو (درمیانے سائز کے) - چینی: 1 کلو - پانی: 2 کپ - لیموں کا رس: 2 کھانے کے چمچ - دار چینی کی چھڑی: 1 عدد (اختیاری) - الائچی: 4-5 دانے (اختیاری) ترکیب: 1. سیب کی تیاری: - سیب کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں۔ - سیب

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

مولا علی علی علیہ السلام فرماتے ھیں - اگر نسلوں میں سرداری چاہتے ہو تو کھلانے والی سوچ رکھو کھانے والی نہ رکھنا ورنہ غلامی عادت بن جائے گی - اسلام علیکم !! 😊 صبح بخیر !! 🌹🏵️

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"وہ اکیلا جیل بیٹھ کر ہم سب جماعتوں سے زیادہ طاقتور ہے۔ ہم سب نے خود کو ایسے گرداب میں پھنسا لیا کہ اب ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ یہاں سےکیسے نکلیں؟ اس نے معاشرہ مضبوط بنانےکیلئے بہت کام کیا۔ جو قوت (عوام) اس کے پیچھے ہے، ہم اس سے خائف ہیں" - راجہ پرویز اشرف

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

*مکافات عمل کا ڈر دل میں بیٹھ جائے تو انسان کسی کے ساتھ برا نہیں کرتا، کسی پہ تہمت نہیں لگاتا، کسی کا حق نہیں کھاتا۔* *یہاں لوگ سب کچھ کرکے کہتے ہیں جب وقت آئے گا دیکھا جائے گا جب وقت آتا ہے ان کی حالت دیکھنے کے قابل نہیں ہوتی۔* 🇵🇰 *Subah Bakhair*

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

امیر المؤمنین امام علیؑ: خوش نصیب وہ ہے کہ جس کے عیب پر اللہ (ﷻ) نے ابھی پردہ ڈالا ہوا ہے۔...(اقوال معصومین علیہ السلام، ص 88).. السلام علیکم!! Have a good Day... stay blessed

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

"جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ھو جائے اس زبان سے نکلی دعائیں رد نہیں ھوتیں." السلام عليكم!! 😊

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

الله پاک آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو زمین و آسمان کی تمام آفات، بیماریوں اور پریشانیوں سےمحفوظ رکھے اور اچھی صحت والی لمبی زِندگی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین!!! 🇵🇰 *Subah Bakhair*

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

جب زندگی آپ کو آسانی سے مل جاتی ہے نا تو اس وقت بگڑنے کے لیے کافی وقت ہوتا ہے لیکن جب زندگی آپ کو آسانی سے نہیں ملتی نا تو اس وقت آپ کا سارا وقت زندگی بنانے میں لگ جاتا ہے پھر آپ بگڑ نہیں سکتے - اسلام علیکم !! 😊 صبح بخیر !! 🌹🏵️

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

محترم جناب ! السلام علیکم ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کوئی اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک اپنی روزی پوری نہ کر لے گو اس میں تا خیر ہو۔ تو اللّہ سے ڈرو اور روزی کی طلب میں اعتدال کا راستہ اختیار کرو صرف وہی لو جو حلال ہو اور جو حرام ہو اسے چھوڑ دو۔

Hussain (@manzoorrp34) 's Twitter Profile Photo

محترم جناب ! السلام علیکم ! کسی کے بارے میں غلط راۓ قائم کرکے اس کے خلاف ڈٹ جانا بے وقوفی ہے۔۔ہو سکتا ہے اصل میں آپ غلط ہوں۔ سدا مسکراتے رھیں۔۔۔۔۔ صبح بخیر۔