
Civilian supremacy
@mani_shehzad
anti statusquo die hard pm imran khan supporter, proud pakistani
ID: 1226868943220068352
10-02-2020 14:02:31
136,136K Tweet
470 Takipçi
2,2K Takip Edilen

پٹواریوں سے زیادہ جاہل تو یہ چابی والا خچر ہے جسے موروثیت کے معنی تک نہیں پتہ۔۔۔۔ عمران خان کے خاندان کے کسی ایک فرد نے بھی کسی حلقے سے الیکشن لڑا ہے تو بتائیں۔۔۔؟ Iqrar ul Hassan Syed










علی امین گنڈاپور اور اسکے کتورے و کپورے کہتے تھے کہ خرم ذیشان کے فیصلے کی وجہ سے خان صاحب اسکو پارٹی سے نکال دیں گے لیکن کارکنان اور خرم ذیشان کو پتا تھا کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ مبارکباد Khurram Zeeshan



خواجہ صاحب یہ آپ ہی ہیں نا، کیوٹ سے؟ Khawaja M. Asif






علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-

قیادت میں سے ابھی تک صرف Irfan Saleem اور Gul Zafar Khan نے یہ ٹویٹ ریٹویٹ کردیا ہے میری نظر سے تو یہ دونوں گزرے ۔ کیا کسی اور نے بھی یہ ٹویٹ ریٹویٹ کردیا ہے ؟
