#میں_بھی_عمران_خان_ہوں (@malikshazlatif1) 's Twitter Profile
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں

@malikshazlatif1

love Pakistan

ID: 1096970713511219200

calendar_today17-02-2019 03:12:53

115,115K Tweet

19,19K Followers

20,20K Following

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

اداکارہ حناء بیت کا ڈونٹ کھانے کا خوبصورت انداز۔۔ کسی کو یاد ہے ایک ڈونٹ والا شخص بھی خود کو زمینی خدا سمجھتا تھا

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

🚨قائد عمران احمد خان نیازی صاحب کی تیار کردہ یوتھ۔ عالیہ حمزہ ۔ 🔥🔥🔥

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

ہمیں مریم نواز کی محبت یہاں کھینچ لائی ہے لیکن ووٹ انشاءاللہ عمران خان کا ہے 🤣

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

تاریخ رقم ہو رہی ہے, ایسے مناظر 75 سالہ تاریخ میں دیکھنے کو نہیں ملیں گے۔ ایک سمبڑیال الیکشن نے منصوبہ سازوں کے سارے منصوبے خاک میں ملا دئیے 🔥🔥🔥

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے ہمارے کارکنوں کے سر پھاڑے اور ان پر تشدد کیا، سرکاری سرپرستی میں کی گئی دھاندلی کے نتائج ہم نہیں مانیں گے۔ (مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم)

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پہلا نتیجہ: 16 نون کے اور 367 ہمارے! ووٹ صرف عمران خان کا! #ڈھول_پہ_ٹھپہ

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

ڈی ایس پی صاحب کی دانشمندانہ گفتگو پر خود ان کے ساتھی پولیس والے ان پہ ہنس رہے ہیں

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

Ro office کے باہر پی ٹی ائی والوں نے جلسے کا ماحول بنا دیا شاباش جوانو اپنا حق لے کر واپس انا ہے

Mian Umar - میاں عمر (@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

ملٹری ٹرائل سے رہا ہونے والے میاں اکرم عثمان ROآفس پہنچ گے۔۔ ہزاروں کارکن اس وقت موجود ہے ۔۔ عمران خان کے حق میں نعرے بازی

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

آر و آفس کے باہر پولیس گردی جاری آر او آفس کے اندر روحانی دوستوں کی روحانیت جاری

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈنڈے کے بغیر نون لیگ اور ہمنوا ایک سیٹ تک نہیں جیت سکتے، بدترین دھاندلی جاری! #ڈھول_پہ_ٹھپہ