Malik Shahnawaz (@maliksh00156621) 's Twitter Profile
Malik Shahnawaz

@maliksh00156621

ID: 1547672894922039296

calendar_today14-07-2022 20:06:58

16,16K Tweet

525 Followers

4,4K Following

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

ارے میری انکھیں کیا دیکھ رہی ہیں منیب کہہ رہا ہے پی ٹی ائی کا مینڈیٹ اسٹیبلشمنٹ نے چھینا🤣

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

نیازی لوگوں کے دل میں بستا ہے،تاریخ میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ اسکے حق میں دعائیں عوام خود کر رہی ہے۔ نیازی تیرا اللہ مددگار۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

کاش ایوب خان یحی خان ضیا مشرف کا احتساب ہو جاتا تو یہ سب نہ ہوتا۔ جزیرے۔ مال۔ زمینیں۔ آئین توڑنا۔ عدت کیس بنانا۔ عورتوں کو جیلوں ڈالنا۔ ججوں کے کمروں میں کیمرے۔ آدھی درجن وزیراعظم قید - ایک کو پھانسی- NRO - گندی وڈیوز آپ اور آپکا ملکی مفاد تالیاں

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں مسئلہ ہی یہی ہے کہ ہر چیز پر کنٹرول کس کا ہے؟ یا تو حاضر سروس جنرلوں کا ہے یا ریٹائرڈ جنرلوں کا ہے- پرانے سانحات کو چھوڑیں، حالیہ تاریخ میں ماڈل ٹاؤن کا قاتل آج وزیراعظم ہے، اس کا شریک جرم پروٹوکول کے مزے لے رہا ہے- 26 نومبر کو #گولی_کیوں_چلائی اور کس نے چلائی تھی؟

اس ملک میں مسئلہ ہی یہی ہے کہ ہر چیز پر کنٹرول کس کا ہے؟ 
یا تو حاضر سروس جنرلوں کا ہے یا ریٹائرڈ جنرلوں کا ہے- پرانے سانحات کو چھوڑیں، حالیہ تاریخ میں ماڈل ٹاؤن کا قاتل آج وزیراعظم ہے، اس کا شریک جرم پروٹوکول کے مزے لے رہا ہے- 26 نومبر کو #گولی_کیوں_چلائی اور کس نے چلائی تھی؟
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

حفیظ شیخ کا انکشاف: عمران خان کے دور میں 17 ہزار ارب کے ذخائر تھے مگر اس کے بعد سارے خرچ کر دیئے گئے۔۔۔

Amir Khan Chamkani (@amir_chamkani) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر سے لاکھوں کروڑوں سننے والے پاکستان کے سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اغواء کر کے کئی مہینوں تک اندھیروں میں رکھنا کونسا پبلک انٹرسٹ تھا ؟

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کو خوف کے بت توڑ کر انصاف کی جنگ لڑنی ہے ورنہ اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں!

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جن کا کام تحفظ دینا ہے، وہ لیکچر دیتے پِھر رہے ہیں۔ صنم جاوید خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں Sanam Javaid Khan #SanamJaved

جن کا کام تحفظ دینا ہے، وہ لیکچر دیتے پِھر رہے ہیں۔ صنم جاوید

خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

<a href="/sanamkh22/">Sanam Javaid Khan</a> #SanamJaved
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

کینسر کی سروائیور اور میری ٹیچر ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی #پبلک_انٹرسٹ میں قید کیا ہوا ہے۔

کینسر کی سروائیور اور میری ٹیچر ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی #پبلک_انٹرسٹ میں قید کیا ہوا ہے۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ رات جب سازش کرکے عمران خان کو نکالا گیا اور مرد مجاہد نے ایک ڈائری ہاتھ میں لیکر وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا نکالنے کی وجہ خان کا پبلک انٹرسٹ 💔