MALIK KARIM JOIYA (@malikkarimjoiy7) 's Twitter Profile
MALIK KARIM JOIYA

@malikkarimjoiy7

‏الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ
الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یاخاتم النبیینﷺ
السلام علیکم CEO FASTEC TECHNICAL LLC DUBAI. PTI ISI

ID: 1277701546420117504

calendar_today29-06-2020 20:33:17

869 Tweet

375 Followers

1,1K Following

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

عزیر بلوچ جے آئی ٹی کے دونوں حصے من گھڑت نہ جعلی بلکہ مسلمہ حقیقت پی پی پی سن لےان کی حکومت میں انٹیلیجنس بیورو کے سربراہ اور ان کے سندھ میں آئی جی ڈاکٹر شعیب سڈل کیا کہ رہے ہیں نامی گرامی قانون دان فیصل صدیقی بھی تصدیق کررہے ہیں یہ JIT رپورٹ جلدسیاسی منظر نامہ یکسربدل دے گی

Faran khan fk (@farankhattak1) 's Twitter Profile Photo

یہودی ایجنٹ عمران خان نیازی کا اسلام آباد میں قرآن کمپليکس بنانے کا منصوبہ، جس میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش کی جائے گی🌹👇👇

یہودی ایجنٹ عمران خان نیازی کا اسلام آباد میں قرآن کمپليکس بنانے کا منصوبہ،
جس میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش کی جائے گی🌹👇👇
Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

ہے کسی میں جرات جو انکے جذبوں کو شکست دے آئی آئی پاک فوج آئی آئی پاک فوج #PakistanArmy #PakistanZindabad

Mango (@nylaawan) 's Twitter Profile Photo

یاداشت متاثر ہونے پہ آصف زرداری کسی کو پہچان نہیں پا رہے شیریں رحمان کو دیکھ کر کہنے لگے ، یہ حُقہ کس کا پڑا ہوا ہے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جعلی لائسنس ہولڈرز کو بھرتی کرنے والے آج اس بات پر شور مچا رہے ہیں کہ ان کا گند دنیا کے سامنے کیوں آ گیا, ڈاکٹر شہباز گل Dr. Shahbaz GiLL Ahsan Iqbal bit.ly/3flfnOX

جعلی لائسنس ہولڈرز کو بھرتی کرنے والے آج اس بات پر شور مچا رہے ہیں کہ ان کا گند دنیا کے سامنے کیوں آ گیا, ڈاکٹر شہباز گل
<a href="/SHABAZGIL/">Dr. Shahbaz GiLL</a> <a href="/betterpakistan/">Ahsan Iqbal</a> 
bit.ly/3flfnOX
Pakistan Tehreek e Insaf Jhang (@tehreekinsaf12) 's Twitter Profile Photo

شباز شریف سمیت سارے ن لیگی پٹواری اس بار عید کی نماز چرچ میں پڑھنے جاہیں گے خواجہ اصف ن لیگ

Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪 (@abidanasreen12) 's Twitter Profile Photo

سوات موٹروے ، صوبائی حکومت کے ذریعہ تعمیر کردہ پہلی موٹروے۔ سوات موٹروے کو #PTI حکومت نے پچھلے دور میں شروع کیا تھا اور اگلے مہینے مکمل طور پر چلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تصاویر: سوات موٹر وے فیز II کے نقطہ آغاز ، چکدرہ کا فضائی منظر۔ # ترقیاتی منصوبے

سوات موٹروے ، صوبائی حکومت کے ذریعہ تعمیر کردہ پہلی موٹروے۔  سوات موٹروے کو #PTI حکومت نے پچھلے دور میں شروع کیا تھا اور اگلے مہینے مکمل طور پر چلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
 تصاویر: سوات موٹر وے فیز II کے نقطہ آغاز ، چکدرہ کا فضائی منظر۔

 # ترقیاتی منصوبے
Usman Dar (@udarofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس نے کورونا وائرس جیسی وبا کے اس دور میں بلا خوف و خطر جس طرح اپنی عوام کی مدد میں انتظامیہ کا ساتھ دیا ہے اس کی مثال ملنا ناممکن ہے۔ مجھے فخر ہے کہ یہ نوجوان Imran Khan کی ایک آواز پر اپنی قوم کی خدمت کے لیے حاضر تھے اور میدان میں موجود ہیں۔

Nadeem Zaidi (@_nadeemzaidi) 's Twitter Profile Photo

ساری دنیا کی عدالتی کاروائیوں کی آڈیو/ویڈیو کوریج ہوتی ہے۔ پاکستانی عدالتوں کو کیا نعوذباللہ آسمانی مخلوقات چلاتی ہیں کہ ان کی آوازوں یا شکلوں کو ریکارڈ کرنا "حرام" ہے؟ 🤨 @pid_gov Imran Khan Prime Minister's Office

Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪 (@abidanasreen12) 's Twitter Profile Photo

@hassank786pti جب بھول گئے تھے جب سمجھتے تھے کہ یہ ملک ہمارا بھی ہے لیکن بار بار غلطی کرنا تو ٹھیک نہیں اب تو سزا ملنی چاہیے نا سب کو جس جس قومی خزانے کو جتنا جتنا نقصان پہچایا اس کو اتنی اتنی سزا ملنی ضرور چاہیے

@hassank786pti جب بھول گئے تھے جب سمجھتے تھے کہ یہ ملک
ہمارا بھی ہے لیکن بار بار
غلطی کرنا تو ٹھیک نہیں
اب تو سزا ملنی چاہیے نا
سب کو جس جس قومی
خزانے کو جتنا جتنا نقصان
پہچایا اس کو اتنی اتنی سزا
ملنی ضرور چاہیے
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪 (@abidanasreen12) 's Twitter Profile Photo

یہی بات جاہل عوام اور اداروں کی سمجھ میی نہیی آتی۔ کہ ان دنیا کے بدنام زمانہ ڈاکوں کرپٹ حکمرانوں کو اور ملک دشمن سیاست دان بھیڑیو ں کو دوبارہ لانے کی کیوں بے چینی ھے۔ ؟؟؟

یہی بات جاہل عوام اور اداروں کی سمجھ میی نہیی آتی۔ کہ ان دنیا کے بدنام زمانہ ڈاکوں کرپٹ حکمرانوں کو اور ملک دشمن سیاست دان بھیڑیو ں کو دوبارہ لانے کی کیوں بے چینی ھے۔  ؟؟؟
MALIK KARIM JOIYA (@malikkarimjoiy7) 's Twitter Profile Photo

الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یاخاتم النبیینﷺ السلام علیکم صبح بخیر

الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ
الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یاخاتم النبیینﷺ
السلام علیکم
صبح بخیر
MALIK KARIM JOIYA (@malikkarimjoiy7) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞ صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞

MALIK KARIM JOIYA (@malikkarimjoiy7) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ّوَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً ّوَقِنَا عَذَابَ النَّارِ